ہماری بٹیا کا نام تجویز کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ش زاد

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو سین ایک بار پھر۔
میری بھانجی کا نام خلیقہ ہے، اس کو بھی زیرِ غور ناموں میں شامل کر لو۔
 
بھیا بہت مبارک ہو آپ کو۔

سارا کے بتائے ہوئے ناموں میں سے 'خوش بخت' مجھے پسند آیا۔

'خوش بخت' مجھے پسند ہے

اور آپ کی بیٹی بڑی یوکر ایسی ہو گی جیسی یہ 'خوش بخت' شجاعت ہیں

shujaat.JPG
 

زین

لائبریرین
'خوش بخت' مجھے پسند ہے

اور آپ کی بیٹی بڑی یوکر ایسی ہو گی جیسی یہ 'خوش بخت' شجاعت ہیں
بھئی کم از کم یہاں اپنی سیاسی دکانداری نہ چمکائیں
کہاں یہ معصوم بچی اور کہاں بے ضمیر ’’سیا ہ ستدان‘‘
 

شاہ حسین

محفلین
بیٹی کی ولادت بہت مُبارک ہو ۔

خاشعہ ۔ ( عاجزی پسند )
خبیرہ ۔ (خبر رکھنے والی )
خولہ ۔ (رسول اللہ(ص) کی خالہ)
خیزران ۔ (نرم لکڑی )
خشار ۔ (سنوری ہوئی )
خائلہ ۔ (فخر میں مقابلہ کرنے والی )
خاطبہ ۔ (تقریر کرنے والی )
خنشاء ۔ (مُبارک ، سعید )
خورشید ۔ (آفتاب )
خزینہ ۔ (خزانہ)
خبرت ۔ (دانائی ، دانشمندی)
خوشنودہ ۔ ( پرمسرت )
خنساء ۔ (پری )
خنداں ۔ (خوش مزاج )
خیرہ ۔ (شوخ چشم )
 

ش زاد

محفلین
السلام علیکم ۔۔ میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ رب العزت بیٹیا رانی کی قسمت اچھی بنائے۔۔اور صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین۔

خ سے کچھ نام جو مجھے پسند ہیں۔۔

خدیجہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خاشعہ ------- عاجزی پسند

خیرالورایٰ ---------- مخلوق میں سب سے بہتر

ٌخوش گل ------------ خوبصورت پھول
خیرالورایٰ ---------- مخلوق میں سب سے بہترپسند آیا ہے
 

ش زاد

محفلین
اگر خ ضروری نہ تو تو بہترین نام "عائشہ صدیقہ " سے اچھا نہیں ملے گا۔ کیوں کہ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ازواج میں حضور صلعم کو زیادہ پیاری تھی
عائشہ ثانی ھی رکھا جا ساکتی ہے کیوں کہ عائشہ طیبہ تو ین کی والدہ محترمہ کا اسمِ مُبارک ہے
 
Top