گل زیب انجم
محفلین
کبهی فرصت ملے تو قرض لوٹا دیناجزاک اللہ آپ سب کی مناسب رہنمائی درکار ہے
آپ سب کی محبتوں کا مقروض
کبهی فرصت ملے تو قرض لوٹا دیناجزاک اللہ آپ سب کی مناسب رہنمائی درکار ہے
آپ سب کی محبتوں کا مقروض
آٹھ نو بسم اللہ بهی کہہ دیں گے آو تے سہیمیرا نام مبین امجد ہے۔ پاکستان سے ہوں۔ ادب کا شوقین ہوں ۔ آج پہلا دن ہے اس فورم پہ امید ہے آپ ست بسم اللہ کہیں گے۔
ہاہاہاہا ضرور انشاءاللہکبهی فرصت ملے تو قرض لوٹا دینا
شکریہ آپکی محبتوں کا مشکور ہوںمحمد مبین امجد صاحب، محفل میں خوش آمدید
آپ کو خوش آمدید کہتے ہیںمیرا نام مبین امجد ہے۔ پاکستان سے ہوں۔ ادب کا شوقین ہوں ۔ آج پہلا دن ہے اس فورم پہ امید ہے آپ ست بسم اللہ کہیں گے۔
نوازش سر آدابآپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
شکریہ حضورجی آیاں نوں. لَکھ لَکھ بسم اللہ
شکریہ حضورالسلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید
ہاہا بس دعا کریںخوش آمدید محمد مبین امجد صاحب!
66 پوسٹس سے لگتا ہے کہ محفل میں آپ کا دل لگ رہا ہے۔
پہلے تو 100 پوسٹس پر لوگوں کو 'محفل کا نشہ بھی ہو جاتا تھا'۔ اب پتہ نہیں ہوتا ہے کہ نہیں۔
شکریہ جناب منوعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
شکریہ جنابمبین امجد صاحب محفل میں خوش آمدید