ام اویس
محفلین
نہیں میں نے تدبر القرآن کا مطالعہ نہیں کیا ۔ یہ شاید امین اصلاحی صاحب کی ہےماشاءاللہ!
تفسیر سے آپ کا خصوصی شغف یے، کبھی آپ نے تدبر القران کا بغور مطالعہ کیا ہے؟
آج کل سید قطب شہید کی فی ظلال القرآن دیکھ رہی ہوں
نہیں میں نے تدبر القرآن کا مطالعہ نہیں کیا ۔ یہ شاید امین اصلاحی صاحب کی ہےماشاءاللہ!
تفسیر سے آپ کا خصوصی شغف یے، کبھی آپ نے تدبر القران کا بغور مطالعہ کیا ہے؟
اردو میں یا عربی میں؟نہیں میں نے تدبر القرآن کا مطالعہ نہیں کیا ۔ یہ شاید امین اصلاحی صاحب کی ہے
آج کل سید قطب شہید کی فی ظلال القرآن دیکھ رہی ہوں
اردو میں یا عربی میں؟
اگر اردو میں تو کس کا ترجمہ ہے؟
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ،ماموں جی کے پاؤں کے ناخن بڑھے ہوئے تھے۔ کئی دنوں سے سوچ تھی کہ جاؤں اور کاٹ کے آؤں۔ ایک دن گئی اور نیم گرم پانی میں ان کے پاؤں رکھے۔ جھانویں سے صاف کیے۔پاؤں اور ہاتھوں دونوں کے ناخن کاٹے۔ کپڑے سے صاف کیے۔ کچھ نصیحتیں کیں۔ یہ بھی کہا کہ اب میں بڑی ہوں۔
اللہ ہمارے بڑوں کو چلتے ہاتھ پاؤں رکھے، کسی کا محتاج نہ کرے۔ آمین!
کاش یہ سچ ہوتا۔۔۔آپ کی خدمات کے بارے میں پڑھ کر مجھے بھی تحریک ملتی ہے۔
کاش یہ سچ ہوتا۔۔۔
اس پر اعتبار تب ہوتا۔۔۔
جب ہمارے ہاتھ میں کپ ہوتا!!!
اس طرح کی باتیں لکھتے شرمندگی ہوتی ہے کہ بھلا یہ کیا ہے۔۔۔یہ تو فرائض ہیں ہم پہ۔ ہم تو ادا ہی نہیں کرتے۔۔۔نہ کر سکتے ہیں۔۔۔لیکن پھر یہ سوچ آتی ہے کہ شاید کوئی ماں جُھک کے پاؤں صاف نہ کر سکتی ہو، شاید کوئی باپ اپنے کاندھوں میں درد سے بے چین ہو، شاید کوئی انتظار میں ہو۔۔۔۔کہ۔۔۔جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ،
آپی جی آپ کا ساتھ میرے لیے اللہ کریم کی بہت قیمتی نعمت ہے ۔ آپ اپنی خدمات کا محفل پر ذکر کر کے ہماری بہت عمدہ انداز میں تربیت فرما رہی ہیں ۔آپ کی خدمات کے بارے میں پڑھ کر مجھے بھی تحریک ملتی ہے ۔
بس آپی جی ،اس طرح کی باتیں لکھتے شرمندگی ہوتی ہے کہ بھلا یہ کیا ہے۔۔۔یہ تو فرائض ہیں ہم پہ۔ ہم تو ادا ہی نہیں کرتے۔۔۔نہ کر سکتے ہیں۔۔۔لیکن پھر یہ سوچ آتی ہے کہ شاید کوئی ماں جُھک کے پاؤں صاف نہ کر سکتی ہو، شاید کوئی باپ اپنے کاندھوں میں درد سے بے چین ہو، شاید کوئی انتظار میں ہو۔۔۔۔کہ۔۔۔
بس۔۔
شاید یہ الفاظ کسی ایک سوئے ہوئے کو جگا سکیں تو۔۔۔شاید ہمارے نامۂ اعمال میں چند۔۔۔
شاید۔۔۔
عافیت کے حالات دیکھے ہیں۔۔۔کاش!!!
ٹائپو ۔میاں بیوی کو بھی چاہیے کہ آپس کے تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش کریں۔ ایک دوسرے کا خیال رکھیں۔ اولاد کو بھی چاہیے کہ والدین کی ضروریات کا دھیان جریں۔ انھیں وقت دیں۔ انھیں وسائل دیں۔ ان کو احترام دیں زیادہ زیادہ۔ خاص طور پہ ان کے احترام میں اضافہ کر دیں جب وہ زیادہ بوڑھے ہو جائیں۔
آمین ثم آمینیہ رلا دینے والی ویڈیو ہے۔
اللہ سب کو برے بڑھاپے سے پناہ دے۔ آمین!
مبارک عظیم آبادی کا اسی موضوع اورمفہوم پر ایک بہت اچھا شعر ہے:لمحوں کی بوند بوند سے خوشیاں کشید کر--اور محرومیوں کی لاش پہ ہر روز عید کر
اللہ کریم جزائے خیر عطا فرمائیں ۔آمین
یہ بزرگ لیہ سے شاہکوٹ گئے اور وہاں سے کسی گاؤں جانا تھا۔ رات کے دو بج رہے تھے۔ گاؤں چند کلومیٹر دور تھا۔ بیٹے کو فون کروایا لیکن اس نے کہا کہ صبح کا انتظار کریں اور صبح ہو تو کسی کے ساتھ آجانا۔
80سالہ بزرگ اب بیٹے کے پاس نہیں جانا چاہتے تھے۔ بیٹی کو فون کروایا۔ اس نے کہا کہ میرے ابا جی کا خیال رکھیں، میں کسی کو لینے بھیجتی ہوں۔داماد آیا اور انھیں لے کر گیا۔
ظہیر احمد ۔۔۔۔ کہوٹہ اردو محفل میں خوش آمدید۔ماشاءاللہ۔اللہ پاک ہر انسان کو پڑھنے کی توفيق عطافرمائے ۔آمین