ہمارے جوتے ہمارا سر..............اوریا مقبول جان
حسینی محفلین اکتوبر 9، 2013 #2 ہائی بے چاری عوام۔۔۔۔۔ اس کی کھال بھی اتاریں گے تو ان حکمرانوں کو کم ہی لگے گا۔۔۔۔ ووٹ جو دیا ہے۔۔۔ اب ان کی مرضی ہے ہمارے ساتھ جو بھی سلوک کرے۔۔۔ لیکن ہم بھی تو بے قصور نہیں۔۔۔ یہ حکمران ہم سے ہی ہیں۔۔۔ اور ہمارے ووٹ سے ہی منتخب ہوتے ہیں۔
ہائی بے چاری عوام۔۔۔۔۔ اس کی کھال بھی اتاریں گے تو ان حکمرانوں کو کم ہی لگے گا۔۔۔۔ ووٹ جو دیا ہے۔۔۔ اب ان کی مرضی ہے ہمارے ساتھ جو بھی سلوک کرے۔۔۔ لیکن ہم بھی تو بے قصور نہیں۔۔۔ یہ حکمران ہم سے ہی ہیں۔۔۔ اور ہمارے ووٹ سے ہی منتخب ہوتے ہیں۔