ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

وجی

لائبریرین
ویسے عرفان سعید صاحب ایک بات سمجھ نہیں آئی :thinking:
یا میری نظر سے نہیں گزری۔:disappointed:
اتنی ساری :notworthy: ڈشیں دیکھنے:hypnotized:کے باوجود کسی خاتون نے آپ کے برتنوں کی کلیشن کے بارے میں کچھ نہیں کہا:chatterbox:۔
 
Top