ہمارے سیاستدان وکی لیکس پر

زرقا مفتی

محفلین
عمران خان وکی لیکس پر
1. (C) Summary: On January 29, a congressional delegation led by Representative Stephen Lynch met with Imran Khan, a former professional cricket player who heads the Pakistan Tehreek-e-Insaf ("Law and Justice") party, at Khan's residence in the hills overlooking Rawal Lake on the outskirts of Islamabad. The meeting's picturesque setting belied Khan's often pointed and critical statements on U.S. policy, which he characterized as dangerous and in need of change. His litany of criticisms ranged from accusations of U.S. failure to support democracy in Pakistan to drone operations being a driving force of militancy and radicalization. Khan urged the U.S. to seek out "alternative points of views" because the GOP can not be trusted to give it an accurate assessment of the real terrorist threat in Pakistan. He also called on the U.S. to engage local tribes to deal with the Taliban and other militant forces, and argued that the U.S. will have to scale back its operations in Afghanistan in order to make way for talks. End Summary.
https://www.wikileaks.org/plusd/cables/10ISLAMABAD301_a.html
 
حسان خان

لائبریرین
زرقا باجی، انگریزی خبر یا اقتباس کا حوالہ دیتے ہوئے اہلِ محفل کی سہولت کے لیے اردو میں بھی نفسِ مضمون کا خلاصہ پیش کر دیا کیجئے۔
 
زرقا مفتی

محفلین
نواز شریف
اُردو یہاں پڑھیں
http://www.bbc.co.uk/urdu/india/2011/03/110323_wikileaks_nawaz_mumbai_sz.shtml

Wikileaks Nawaz Sharif Scandals – Nawaz Sharif Tells Codel Mccain Pakistanis Were Involved Mumbai Attacks
1. (C) Summary: Pakistan Muslim League-Nawaz (PMLN) leader and
former Prime Minister Nawaz Sharif told Senators John McCain and
Lindsey Graham December 6 he is convinced Pakistanis were
involved in the Mumbai attacks and he would push for strict
action against the responsible extremists. Sharif pointed out
that he had concluded the Lahore Declaration in 1999 with Indian
Prime Minister Atal Vajpayee, and the PMLN has refrained from
making India a political issue. McCain noted the enormous
political pressures Indian leaders faced and urged Pakistan
action against Mumbai attacker, Sharif said he recognized that
Pakistan faced the same enemy and committed to work against the
extremists. End Summary.
 
زرقا مفتی

محفلین
زرقا باجی، انگریزی خبر یا اقتباس کا حوالہ دیتے ہوئے اہلِ محفل کی سہولت کے لیے اردو میں بھی نفسِ مضمون کا خلاصہ پیش کر دیا کیجئے۔

حسان بھائی ترجمہ کرنے میں کوئی ہاتھ بٹا دے تو بہتر ہے لوڈ شیڈنگ ویسے ہی بے حال کئے ہوئے ہے
 
حسان خان

لائبریرین
حسان بھائی ترجمہ کرنے میں کوئی ہاتھ بٹا دے تو بہتر ہے لوڈ شیڈنگ ویسے ہی بے حال کئے ہوئے ہے

پورے متن کا ترجمہ کرنا ضروری نہیں ہے، یہی کافی ہے کہ صرف ایک دو سطروں میں یہ بتا دیا جائے کہ نفسِ مضمون کیا ہے۔ مثلا نواز شریف والا اقتباس پیش کرنے سے پہلے آپ یوں لکھ سکتی ہیں:

ویکی لیکس کے مطابق سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے امریکی ارکانِ سینیٹ سے ملاقات میں کہا کہ اُنہیں یقین ہے کہ ممبئی حملوں میں پاکستانی ملوث تھے، اور وہ دہشت گردوں کے خلاف کڑے اقدامات لینے کے لیے پورا زور لگائیں گے۔
 
عسکری

معطل

یہ سب کے سب اس طرح کی گری ہوئی نسل ہے میرے بھائی مصطفی کمال کلنٹن کو کہہ رہا تھا نواز شریف بغیر داڑھی کے طالبان ہے یہ امریکیوں کو کہتا ہے وہ یہ کرے گا ۔ سب کے سب امریکہ کے جوتے چاٹتے ہیں کاش عمران حلالی نکلے مجھے بہت امید ہے کہ فوج کا سپریم کمانڈر پاکستانی میں کبھی مرد ہو خنسا نہیں :(
 
زرقا مفتی

محفلین
ZARDARI'S VIEWS ON AGREEMENT WITH NAWAZ

1. (C) Summary: Pakistan People's Party (PPP) leader Asif Zardari told Ambassador March 10 that yesterday's agreement with Pakistan Muslim League-N (PML-N) leader Nawaz Sharif was less than it seemed regarding the restoration of the judges (Ref A). Zardari reiterated his desire to work with Musharraf as President. He and Nawaz have agreed, privately, that former Supreme Court Chief Justice Iftikhar Chaudhry will not be restored and that the current Chief Justice will remain. Zardari said his choice for Prime Minister was Yousef Gillani (Ref B). Zardari has selected Sherry Rehman as Minister of Information and Syed Naveed Qamar as Minister of Finance (Ref C). Embassy cautions there is more ground to travel before these issues are resolved. Zardari seems sincere and has shown some political courage, particularly on the Kashmir issue. He has good ideas, especially on the Federally Administered Tribal Areas (FATA) and on economic issues. But it remains to be seen how he will handle the parliament )- and his coalition partners -- once the sessions get underway. End Summary.
https://www.wikileaks.org/plusd/cables/08ISLAMABAD1072_a.html
زرداری نے بتایا کہ نواز شریف سے خفیہ ڈیل میں طے ہوا کہ چیف جسٹس کو بحال نہ کیا جائے اور نہ ہی جسٹس ڈوگر کو ہٹایا جائے
 
زرقا مفتی

محفلین
چوہدری نثار اور اسفند یار ولی نے وقفے وقفے سے ڈرون حملوں کو قابلِ قبول قرار دیا
مگر اپنے سیاسی تشخص کے لئے تنقید بھی کرتے رہیں گے

HYPOCRISY OF PML(N) CHAUDHRY NISAR & ANP ASFANDYAR WALI EXPOSED

1. (C) Summary. In separate discussions with Ambassador
September 19, Awami National Party leader Asfundyar Wali Khan
and Pakistan Muslim League-N leader Chaudhry Nisar both said
they were encouraged by signs that some local tribes had
decided to rise up and fight militants. Khan said candidly
that the Pashtuns accepted occasional air attacks, especially
if they targeted foreigners, but daily air attacks or the
presence of U.S. ground troops were very unhelpful and
undercut the GOP's efforts to encourage locals to combat
militants. Nisar was cagier, noting that U.S. attacks over
the past few weeks hurt the hearts and minds campaign; he
called for more transparency in the bilateral relationship
and reserved the right to criticize U.S. actions to remain
politically credible.

http://wikileaks.org/cable/2008/09/08ISLAMABAD3070.html
 
سید ذیشان

محفلین
یہ سب کے سب اس طرح کی گری ہوئی نسل ہے میرے بھائی مصطفی کمال کلنٹن کو کہہ رہا تھا نواز شریف بغیر داڑھی کے طالبان ہے یہ امریکیوں کو کہتا ہے وہ یہ کرے گا ۔ سب کے سب امریکہ کے جوتے چاٹتے ہیں کاش عمران حلالی نکلے مجھے بہت امید ہے کہ فوج کا سپریم کمانڈر پاکستانی میں کبھی مرد ہو خنسا نہیں :(

امریکہ کے سب سے بڑے چمچے تو فوجی جرنیل ہیں۔
 
زرقا مفتی

محفلین
THE BEST THING THAT COULD HAPPEN IN PAKISTAN

http://wikileaks.org/cable/2008/02/08ISLAMABAD483.html

نواز شریف نے یقین دلایا کہ وہ2008 کے الیکشن کے بعد پی پی کے ساتھ ملکر حکومت بنا سکتے ہیں اور اس اتحاد کو انہوں نےپاکستان میں بہترین چیز سے تعبیر کیا امریکہ سے اپنی وفاداری جتاتے ہوئے نواز شریف نے یاد دلایا کہ اُنہوں نے پہلی خلیجی جنگ میں آرمی چیف کی رائے کو نظر انداز کرتے ہوئے امریکی اتحاد کی مدد کے لئے پاکستانی فوجی دستے بھجوائے تھے
1. (C) Summary. During a meeting with Ambassador January
31, Nawaz Sharif confirmed he was ready to work with the
Pakistan People's Party in a post-election coalition
government and described this union as "the best thing that
could happen in Pakistan." He dismissed reports of threats
against his life as attempts by the government to dissuade
him from campaigning. Noting that emotions remain high in
Sindh, he predicted violence if the election was seen as
being rigged for Musharraf's party. As proof of his
pro-Americanism, Nawaz reminded Ambassador that he had
overruled his Chief of Staff to deploy Pakistani forces with
the U.S. coalition in the first Gulf War. Nawaz remained
firm in his belief that all of the deposed judiciary must be
reinstated. End Summary.
 
Fawad -

محفلین
امریکہ کے سب سے بڑے چمچے تو فوجی جرنیل ہیں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

پاکستان کی سرحدوں کے اندر افواج پاکستان کی کاروائيوں کا مقصد"امريکی آقاؤں" کو خوش کرنا ہرگز نہيں ہے۔ دنيا کی کوئ بھی فوج اپنے وسائل اور اپنے فوجيوں کی جان کی قربانی صرف اپنے عوام کے بہترين مفاد میں ہی صرف کرتی ہے۔ يہی اصول کسی بھی ملک کی منتخب حکومت پر بھی لاگو ہوتا ہے۔

ميں آپ کو يہ بھی ياد دلا دوں کہ پاکستان کی تمام فوجی اور سول قيادت اور عمومی طور پر سول سوسائٹی بھی اس بات پر متفق ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ پاکستان کے بہترين مفاد ميں ہے۔

پاکستان کی عسکری قيادت کی کاروائ پر تنقيد پاکستان کی افواج کی بے مثال قربانيوں اور ان ہزاروں بے گناہ شہريوں کی اموات کو نظرانداز کرنے کے مترادف ہے جو گزشتہ چند سالوں کے دوران دہشت گردی کا نشانہ بن چکے ہیں۔

کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہیں کہ ان لوگوں کے خلاف کوئ کاروائ نہيں کرنی چاہیے جو بلاتفريق پورے ملک ميں پاکستانيوں کو قتل کر رہے ہیں؟ کيا حکومت پاکستان کو ان مسلح گروپوں کو نظرانداز کر دينا چاہيے جو پاکستان کے قوانين اور اداروں کے وجود سے انکار کرتے ہیں؟

ميں يہ واضح کر دوں کہ پاکستانی فوجی اپنی جانوں کی قربانی اپنے ملک کے تحفظ اور اپنی عوام کی سلامتی کو يقينی بنانے کے لیے دے رہے ہيں، نہ کہ واشنگٹن ميں بيٹھے ہوئے امريکی افسران کی خوشنودی کے ليے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
http://vidpk.com/83767/US-aid-in-Dairy-Projects/
 
جناب میں نے یہ تو کہیں نہیں کہا کہ فوجی جرنیلوں کا چمچہ ہونا اچھی یا بری بات ہے۔ مجھ سے پوچھ لیتے تو اتنی لمبی وضاحت کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔ :LOL:
 
Top