محترم بھائی "دستیاب " ہونے میں کچھ وقت تو لگتا ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔نایاب بھائی آپ آج پھر خدمت کا موقع نہیں دیا۔
یہ دستیابی کچھ زیادہ لمبی نہیں ہو گئی؟محترم بھائی "دستیاب " ہونے میں کچھ وقت تو لگتا ہی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
کیا کروں بھائییہ دستیابی کچھ زیادہ لمبی نہیں ہو گئی؟
آپ بھی ”قبول“ کرلو، نایاب بھائی کومبارک ہو آپ کو۔
آپ بھی ”قبول“ کرلو، نایاب بھائی کو
تو ہم آپ کو بھی ”مبارکباد“ دے سکتے ہیں
مبارک ہو آپ کوقبول ہے
قبول ہے
قبول نہیں ہے
آخری بار پر ڈنڈی مار دی ناں۔
بلال میاں نے جان بوجھ کر ایسا کیا ہے۔ ابھی تو اس کے سہرے کے پھول کھلنے باقی ہیں، اُس سے قبل کسی کو تین بار قبول کرنے کی غلطی کیسے کرےآخری بار پر ڈنڈی مار دی ناں۔
ہا ہا زبردست، یہی تو میں بھی کہہ رہا تھااب آپ کے خیال میں مہا غلطی کر لوں۔
ہاہاہاہا ہا زبردست، یہی تو میں بھی کہہ رہا تھا