لوک موسیقی ہمارے ٹریڈیشنل فوک موسیقی کا عکاس ۔۔ سائیں ظہور

ریحان

محفلین

jqrhtw.jpg


پاکستان ہمارے ملک کی اپنی فوک میوزیکل ٹریڈیشن ہے ۔۔ زمانہ میں پہچان ہمارے ملک کی ہماری اپنی لوک موسیقی سے ہے ۔۔ جس کو جدید طرز کے ساتھ اپنایا جائے تو اس کے رنگ اور بھی نکھر جاتے ہیں ۔۔ سائی ظہور کی کوک سٹوڈیو میں حاضری پاکستانی فوک میوزک کے لیے تحفہ ہے ۔۔

کوک سٹوڈیو سیزن دوم میں سے سائی ظہور کا گیت ۔۔ تمبا ( بہت ہی خوبصورت کمپوزییشن )

[flash=http://www.ksatellite.co.uk/files/videos/toomba/videoPlayer.swf ]quality=high width=640 height=320 parameter=parameter_value[/flash]



اس ویڈیو کا سٹینڈرڈ فل ورژن یہاں سے ڈائنلوڈ کریں ۔۔ مزید کوک سٹوڈیو سیزن ون سے سائی ظہور کی ویڈیو اس لنک سے ڈائنلوڈ کریں

ایم پی تھری ورژن ڈاونلوڈ




 

فرخ منظور

لائبریرین
واہ جی سائیں ظہور تو بہت مشہور ہو گیا ہے۔ اس کا سارا کریڈٹ "پاکستان موسیقی کانفرنس" اور اسکے کرتا دھرتا "حیات احمد خاں مرحوم" کو جاتا ہے۔
 

Saraah

محفلین
انکا گایا ہوا صوفی کلام بہت پسند ہے مجھے با لخصوص
''نچنا پیندا اے''
چینا انج چھڑیندا یار''
اوکھے پینڈے لمیاں نے راہواں عشق دیاں''

'' میرے سوہنے سجرے خاباں دی تعبیر کڑے''

چڑیاں بول پیئاں ''
 

ابوشامل

محفلین
سائیں ظہور سے تعارف اس وقت ہوا جب لوک ورثہ میں ریکارڈ کی گئی ایک وڈیو ہاتھ لگی۔ امی تو سائیں ظہور کے کلام پر فریفتہ ہیں اور آج بھی جب موقع ملتا ہے وہ پرانی وڈیو پھر گردش میں آ جاتی ہے :) سائیں واقعی عظیم گلوکار ہیں۔ یہ بہت اچھی بات ہے کہ نئی نسل لوک گلوکاروں کے کام کو سراہ رہی ہے لیکن انہیں تھوڑی توجہ کلاسیکی گائیکی کی جانب بھی کرنا ہوگی۔
 

ریحان

محفلین
میں ہر طرح کا میوزک سنتا ہو ۔۔ مگر ہمارا پاکستانی فوک میوزک جو اثر مجھ پر قائم کرتا ہے ۔۔ وہ ویسٹرین یا انڈین نہیں کر پاتا ۔ کوک سٹوڈیو نے ہمارے میوزک کے لیے جو ایفرٹ کی ہے وہ باعث فخر ہے ۔
 
Top