سید عاطف علی
لائبریرین
جیو نقیبی بھیا جیو۔ ماشاءاللہ ۔ آپ کی سبک رفتاری واقعتا ََدیدنی ہے ۔ میں نے سوچا تھا کہ میں شروع کروں گا جیسا کہ آپ نے کی تھی لڑی مگر آپ کی سبک رفتااری آڑے آ گئی ۔ بہت نیک خواہشات آپ کے لیے۔
آپ کو شکریہ عاطف بھائی ،جیو نقیبی بھیا جیو۔ ماشاءاللہ ۔ آپ کی سبک رفتاری واقعتا ََدیدنی ہے ۔ میں نے سوچا تھا کہ میں شروع کروں گا جیسا کہ آپ نے کی تھی لڑی مگر آپ کی سبک رفتااری آڑے آ گئی ۔ بہت نیک خواہشات آپ کے لیے۔
شکریہ نعیم بھائی ۔بہت بہت مبارک ہو عدنان نقیبی صاحب
بھیا! دل پر نہ لیا کیجیے! دیکھیے، ہم دو ہزاری منصب سے بغیر مبارک باد 'وصول' کیے یہاں تک آن پہنچے ہیں۔ ان شاء اللہ، جب آپ چھ ہزاری منصب پر پہنچیں گے تو آپ کے لیے مبارک بادی لڑی کھولنے کا اعزاز ہمارے ہاتھ ہی آئے گا۔آپ کو شکریہ عاطف بھائی ،
ہمارے 5 ہزار مراسلے بروز ہفتہ شام 5:20 بجے مکمل ہوئے تھے مگر کسی محفلین کی توجہ ہمارے مراسلوں کی جانب نہیں گئی تو ہم نے مبارکبادی کی لڑی رات 1:18 بجے کھولی تھی اور ہم نے یہ ثواب دارین اپنے نامے اعمال میں درج کروالیا۔
8 گھنٹے کا طویل انتظار!آپ کو شکریہ عاطف بھائی ،
ہمارے 5 ہزار مراسلے بروز ہفتہ شام 5:20 بجے مکمل ہوئے تھے مگر کسی محفلین کی توجہ ہمارے مراسلوں کی جانب نہیں گئی تو ہم نے مبارکبادی کی لڑی رات 1:18 بجے کھولی تھی اور ہم نے یہ ثواب دارین اپنے نامے اعمال میں درج کروالیا۔
شکریہ فرحان بھائی ،بہت بہت مبارک بھیا
ارے نہیں بھائی ایسی کوئی بات نہیں ، ہمارا دل محفلین کی جانب سے مطمئن ہے۔بھیا! دل پر نہ لیا کیجیے! دیکھیے، ہم دو ہزاری منصب سے بغیر مبارک باد 'وصول' کیے یہاں تک آن پہنچے ہیں۔ ان شاء اللہ، جب آپ چھ ہزاری منصب پر پہنچیں گے تو آپ کے لیے مبارک بادی لڑی کھولنے کا اعزاز ہمارے ہاتھ ہی آئے گا۔
شکریہ سروش بھائی ۔مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی
آپ کا شکریہ استاد محترم۔بہت مبارک ہو پانچ ہزاری میاں
آپ کا شکریہ سائرہ بہن ۔بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی
آپ کا شکریہ ابو ماشم بھائی ۔بہت سی داد
لگے رہو نقیبی بھائی
ارے واہ!!!
زبردست عدنان بھیا۔۔۔ ہم ایگزام دینے کیا گئے۔۔ آپ کی سپیڈ کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی باتیں کرنے کی۔۔ اور مزید یہ ستم۔۔ کہ مبارک باد کا دھاگہ بھی خود ہی آپ نے کھولا۔۔ چلیں ہم اپنا قرض اور فرض ادا کرتے ہیں۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو عدنان بھیا۔۔ بہت بہت خوشی کی بات ہے۔ ماشاء اللہ آپ جیسے محفلین کے دم سے تو رونق ہے۔
اللہ پاک سے دعا ہے۔اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، اسی طرح محفل کی رونق بڑھاتے رہیں۔ خوش رہیں سدا۔۔آمین ثم آمین۔
بہن آپ کی محبت اور دلکش سجائی سے آراستہ مبارکباد نے ہمیں شاد کر دیا,آپ کاشکر گزار ہوں ۔
ارے واہ!!!
زبردست عدنان بھیا۔۔۔ ہم ایگزام دینے کیا گئے۔۔ آپ کی سپیڈ کچھ زیادہ ہی بڑھ گئی باتیں کرنے کی۔۔ اور مزید یہ ستم۔۔ کہ مبارک باد کا دھاگہ بھی خود ہی آپ نے کھولا۔۔ چلیں ہم اپنا قرض اور فرض ادا کرتے ہیں۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو عدنان بھیا۔۔ بہت بہت خوشی کی بات ہے۔ ماشاء اللہ آپ جیسے محفلین کے دم سے تو رونق ہے۔
اللہ پاک سے دعا ہے۔اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے، اسی طرح محفل کی رونق بڑھاتے رہیں۔ خوش رہیں سدا۔۔آمین ثم آمین۔
آپ کا شکریہ فرخ بھائی ۔بہت مبارک ہو نقیبی صاحب!
بھیا اللہ کریم کا بے حد شکر گزار ہوں جو مجھے اتنی محبتیں اردو محفل پر ملتی ہیں ۔ارے بھئی! ہم تو مر بھی جاویں تو ایسی سجاوٹ نہ کر پائیں! کیا بات ہے! بلکہ، کیا ہی بات ہے!