اعجاز اختر نے کہا:خوش آمدید ہما۔ خدا کرے آپ کا سایہ محفل کے لیے خوش آئند ہو۔
F@rzana نے کہا:‘‘خوش آمدید ھما‘‘
امید ہے آپ کو ہماری محفل کے با با جانی یعنی اعجاز صاحب کا استقبال پسند آیا ہوگا، انہوں نے آپ کے نام کا مطلب کس خوبصورتی سے اپنے پیغام میں استعمال کیا ہے۔واہ
دھند کے پیچھے نے کہا:خوش آمدید ہما لیکن آپ ہیں کہاں؟
huma نے کہا:میرا تعارف!
ہما میرا خود ساختہ نام ہے، یعنی اِسے دوسرے لفظوںمیں pen nameکہا جا سکتا ہے۔ میں اپنی شاعری اِسی نام سے کرتی ہوں۔ شاعری اور لکھنا لکھانا یوں تو کافی عرصے سے ہے لیکں باقاعدہ لکھنے کا آغاز 2004 سے کیا۔۔انشاءاللہ آپ سے شئیر کرتی رہوں گی میرا تعلق پاکستان سے ہے اور نا چیز کے پاس کُچھ خاص تعارف کے لیئے نہیں۔۔شکریہ !
شمشاد نے کہا:huma نے کہا:میرا تعارف!
ہما میرا خود ساختہ نام ہے، یعنی اِسے دوسرے لفظوںمیں pen nameکہا جا سکتا ہے۔ میں اپنی شاعری اِسی نام سے کرتی ہوں۔ شاعری اور لکھنا لکھانا یوں تو کافی عرصے سے ہے لیکں باقاعدہ لکھنے کا آغاز 2004 سے کیا۔۔انشاءاللہ آپ سے شئیر کرتی رہوں گی میرا تعلق پاکستان سے ہے اور نا چیز کے پاس کُچھ خاص تعارف کے لیئے نہیں۔۔شکریہ !
ایک بار پھر خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ کے “ تعارف “ کا شکریہ، بس ذرا مستقل ہو جائیں، باقی کا تعارف ہم خود ہی حاصل کر لیں گے۔