ہمت بھائی اور دیگر صاحبان اقتدار سے اپیل

بھائی میں‌تو خود اس کا شکار ہوں۔
ویسے الحمدللہ اپ لوگ تو افورڈ کرسکتے ہیں۔ذرا قربانی دیجیے ان لوگوں‌کے لیے جو پاکستان میں‌محروم ہیں۔ انشاللہ جلد سب ٹھیک ہوجائے گا۔
ویسے فون پر گفتگو کم کرکے خط لکھنے کی عادت ڈالیں۔:)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیئے خرم بھائی آپ کے مسائل کا حل
معلوم آپ کے ہاں خط کتنے دنوں میں پہنچتا ہے، یہاں تو آٹھ سے دس دن لگتے ہیں خط پہنچنے میں اور اتنے ہی دن لگتےہیں خط آنے میں، تو کم از کم سولہ سے بیس دن تو یہ گئے، کچھ خط کو لکھنے کا موڈ بنانے میں بھی لگیں گے، تو اندازً ایک ماہ میں ایک خط جائے گا اور آئے گا۔ دنیا چاند سے آگے جانے کا سوچ رہی ہے اور ہمیں پتھر کے زمانے کے خواب دکھائے جا رہے ہیں۔
 
اپکو یہ بھی پسند نہیں، کمپیوٹر بھی پسند نہیں۔
ویسے میں‌ حکومتی وزیر تو نہیں۔ اور اپ کو حکومتی پالیسیاں پسند نہیں تو اگلے انتخابات میں‌کسی اور کو ووٹ دیجیے گا۔
میرا خیال ہے کہ اپ لوگ ایک خط اپنے علاقے کے پاکستانی سفارت خانے کو بھی لکھیں‌بلکہ ہوسکے تو پی ار افیسر سے جاکر شکایت بھی درج کروایے۔
 
کاشف رفیق

محفلین
السلام علیکم

اور اپ کو حکومتی پالیسیاں پسند نہیں تو اگلے انتخابات میں‌کسی اور کو ووٹ دیجیے گا۔
ووٹ ڈالنے سے کیا ہوتا ہے۔ جب آپ ووٹ ڈالنے جائیں اور پتا چلے کہ آپ کا ووٹ سمیت آپ کی فیملی کے پہلے ہی ڈالا جاچکا ہے تو کیا کریں گے۔ :)

میرا خیال ہے کہ اپ لوگ ایک خط اپنے علاقے کے پاکستانی سفارت خانے کو بھی لکھیں‌بلکہ ہوسکے تو پی ار افیسر سے جاکر شکایت بھی درج کروایے۔

اگر حکومتی مشینری اتنی فعال اور عوام کی ہمدرد ہو تو کیا کہنے، کسی شکایت کی ضرورت ہی نہ رہے۔:cool:
 
السلام علیکم

ووٹ ڈالنے سے کیا ہوتا ہے۔ جب آپ ووٹ ڈالنے جائیں اور پتا چلے کہ آپ کا ووٹ سمیت آپ کی فیملی کے پہلے ہی ڈالا جاچکا ہے تو کیا کریں گے۔ :)

اگر حکومتی مشینری اتنی فعال اور عوام کی ہمدرد ہو تو کیا کہنے، کسی شکایت کی ضرورت ہی نہ رہے۔:cool:
اچھا کوشش کروں گا کہ یوسف راضی ہوجائے ٹیکس کم کرنے پر
 
Top