ہمدرد نونہال کے سالنامے جولائی 2022 میں چھپی ہماری نظم

New-Doc-06-30-2022-09-34.jpg
 
اکمل زیدی

محفلین
واہ واہ سر جی خوب نظم کہی ہمیں اپنا بچپن یاد دلا دیا محلے کی لائبریری سے لایا کرتے تھے چار آنے کرائے پر پڑھنے کے لیے ۔۔۔حکیم سعید صاحب کا ایک جوابی خط بھی ہمارے پاس ابھی تک محفوظ ہے ۔ ۔ ۔ نونہال بہترین رسالہ ہے بچوں کے لیے ۔۔۔
 
سید عمران

محفلین
یہ تو بہت بہترین نظم ہوگئی سر جی۔۔۔
اب آپ سے ایک ’’مکوڑے‘‘ پر بھی نظم لکھنے کی فرمائش ہے۔۔۔
اگر مکوڑا برا نہ مانے تو!!!
اگر مان جائے تو عنوان رکھیے گا۔۔۔
سرکش مکوڑا!!
 
آخری تدوین:
یہ تو بہت بہترین نظم ہوگئی سر جی۔۔۔
اب آپ سے ایک ’’مکوڑے‘‘ پر بھی نظم لکھنے کی فرمائش ہے۔۔۔
اگر مکوڑا برا نہ مانے تو!!!
اگر مان جائے تو عنوان رکھیے گا۔۔۔
سرکش مکوڑا!!
کسی شاعر کی نظم زباں زدِ عام ہے

چھوٹا سا مکوڑا
دیوار پہ چڑھ گیا
بارش آئی
مکوڑا گر پڑا
 
یہ تو بہت بہترین نظم ہوگئی سر جی۔۔۔
اب آپ سے ایک ’’مکوڑے‘‘ پر بھی نظم لکھنے کی فرمائش ہے۔۔۔
اگر مکوڑا برا نہ مانے تو!!!
اگر مان جائے تو عنوان رکھیے گا۔۔۔
سرکش مکوڑا!!
عنوان تو بہت زبردست تجویز کیا ہے آپ نے!
 
واہ واہ سر جی خوب نظم کہی ہمیں اپنا بچپن یاد دلا دیا محلے کی لائبریری سے لایا کرتے تھے چار آنے کرائے پر پڑھنے کے لیے ۔۔۔حکیم سعید صاحب کا ایک جوابی خط بھی ہمارے پاس ابھی تک محفوظ ہے ۔ ۔ ۔ نونہال بہترین رسالہ ہے بچوں کے لیے ۔۔۔
درست فرمایا آپ نے!
 
سیما علی

لائبریرین
واہ بھیا واہ
بہترین نظم
بہت جلدی سے بچوں کو پڑھ کے سناتے ہیں ۔۔ہمارے میکائیل کو اُردو سمجھ میں نہیں آتی ساتھ ساتھ انگریزی ترجمہ بھی کرنا پڑے گا ۔۔۔
 
علی وقار

محفلین
بچوں کے لیے کچھ بھی لکھنے کے لیے خود بچہ بننا پڑتا ہے۔ یہ ایک کارِ دشوار ہے۔ یہ نظم نہایت عمدہ ہے اور ایک معیاری رسالے میں چھپی ہے۔ میں چاہوں گا کاش یہ نصاب کی کتاب میں بھی نظر آئے تاکہ زیادہ سے زیادہ بچے اسے پڑھیں۔داد قبول فرمائیے خلیل بھائی۔
 
سیما علی

لائبریرین
آپ یہاں ترجمہ لکھ دیں آپا ۔ ۔ ۔
آپ یہاں ترجمہ لکھ دیں آپا ۔ ۔ ۔
A Wise Ant 🐜
Little tiny Ant
Working outside
Looking towards the world
Searching for food 🍱
When she’ll get back
With food
She’ll not eat herself
But keep it in storage
For the rainy days
For all the family
This shows how caring she’s for family
 
آخری تدوین:
Top