جزاک اللہ احمد بھائی ،، ابھی یہاں سے منتقل کرتا ہوں
اوہ اور میں نے وہاں دوہری بار رسید کر دیا ،، اب کیا کریں !!میں نے رپورٹ کر دی ہے۔ انتظامیہ اسے منتقل کر دے گی۔
بہترآپ تو کافی برق رفتار واقع ہوئے ہیں۔
اب رپورٹ کر دیجے کہ یہ والی لڑی حذف کر دی جائے۔
ہاہاہا !! ،،، مُنیر نیازی اور زندگی دونوں سےلگتا ہے منیر نیازی کی نظم سے کافی کچھ سیکھا ہے آپ نے۔
ذرا بھی دیر نہیں کرتے ۔
حد ہے یار ،،، کیسے دوست مائل بھائی ہو آپ ،،،، وہاں بھی تھوڑا مسکا لگا دو نا بھئیاور ہم نے جو تعریفیں کی ہیں ۔ اُن کا کیا ہوگا؟
معذرت کہ اس وڈیو کی درست تاریخ سے آگاہی نہیں ہے !! لیکن اندازہ تو یہی ہے !!لگتا ہے منیر نیازی کے آخری ایام کی ویڈیو ہے۔
حد ہے یار ،،، کیسے دوست مائل بھائی ہو آپ ،،،، وہاں بھی تھوڑا مسکا لگا دو نا بھئی
لو کر لو بات ارے لوگ تعریف میں پُل باندھ دیا کرتے ہیں ، محل بن جاتے ہیں ، نہریں نکل پڑتی ہیں اور یہ بھائی ہے ہمارا اِن موصوف سے دو جُملے مسکا نہیں لگتا ،،، کوئی حال نہیں احمد بھائی ،،، !!!کاپی پیسٹ مسکے میں جان نہیں ہوتی۔
بہت شکریہ جی بلا شبہ منیر کی شاعری ہی تصوراتی نہ تھی بلکہ ان کی شخصیت بھی جادو بھری تھیبہت خوب
اچھا کلام ، اچھا شاعر اور اچھی آواز و انداز
سلامت رہیں پیاری بہناشاعر سے سننا زیادہ اچھا لگا۔ شکریہ۔