ایچ اے خان
معطل
چاہے مزاکرات ہوں یا اپریشن ہمیں امن چاہیے
باچا خان کے وارث امن مانگ رہے ہیں۔ پاکستان کے عوام امن مانگ رہے ہیں۔ کیا امن مزاکرات یا اپریشن سے ہی ائے گا؟
ووٹ تو بعد میں دوں گا، پہلے اس کی تشریح فرمائیں کہ "امریکہ کو پاکستان پر حملے کی دعوت" کس خوشی میں دی جا رہی ہے؟
آپ کسی خوش فہمی میں نہ رہیں کہ امریکہ پاکستان پر حملہ کر دے گا تو پاکستان کچھ بھی نہیں کرے گا۔ جس دن امریکہ نے ایسا کیا اور دن تمام پاکستانی قوم امریکہ کے خلاف "ایک" ہو جائے گی۔
امریکہ ،پاکستان میں جو ڈرون سے میزائیل مارتا ہے، وہ حملہ ہی تو ہے۔ووٹ تو بعد میں دوں گا، پہلے اس کی تشریح فرمائیں کہ "امریکہ کو پاکستان پر حملے کی دعوت" کس خوشی میں دی جا رہی ہے؟
آپ کسی خوش فہمی میں نہ رہیں کہ امریکہ پاکستان پر حملہ کر دے گا تو پاکستان کچھ بھی نہیں کرے گا۔ جس دن امریکہ نے ایسا کیا اور دن تمام پاکستانی قوم امریکہ کے خلاف "ایک" ہو جائے گی۔
جو قابل اصلاح نوجوان طالبان کی ساتھ مل گئے ہیں انکی اصلاح کی جائے جیسے سوات میں ہو رہا ہے، اور جو مذموم مقاصد لئے دہشت گردی کرتے پھر رہے ہیں انکو نیست و نابود کر دیا جائے۔
مشرف کی بیجی ہوئی زہریلی فصل سب کو کاٹنی پڑ رہی ہے۔ افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد غالباً امریکہ کو ڈرون حملوں کی ضرورت نہیں رہے گی۔
امریکہ ،پاکستان میں جو ڈرون سے میزائیل مارتا ہے، وہ حملہ ہی تو ہے۔
یہ دعوت تو وہ گزشتہ کئی برسوں سے کھا رہا ہے، آپ اب پوچھ رہے ہیں۔
خان صاب کا ایک اور لطیفہ
مشرف (مہاجر) کی فصل نواز شریف (پنجابی) نے بوئی اور نواز (پنجابی) کا بیج ضیاء الحق (مہاجر پنجابی) نے بویا اور ضیاء الحق (مہاجر پنجابی) کی آبیاری ہمارے اور آپ کے محبوب ’’قائدِ عوام‘‘ ذوالفقار علی بھٹو (سندھی) نے کی۔ اس سے پرانا شجرۂ سیاست بھی بیان کروں کیا؟مشرف کی فصل ضیا نے بوئی تھی اور اس کی زمین ایوب نے تیار کی تھی۔
میرے بھائی توبہ بھی کرنی چاہئے اور اعمال بھی درست کرنے چاہئیں لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ توبہ کے بعد ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جائیں۔ رب سے دعا کر کے مسائل کے حل کے لئے خود کوشش بھی کرنی چائیے۔دیکھ لینا اگر پاکستانی قوم نے توبہ کرکے اپنے اعمال درست نہ کیے تو نہ مزاکرات نہ ہی اپریشن سے امن ائے گا۔
اس بات کو لکھ لیں۔ پانچ سال بعد انشاللہ بات کریں گے پھر
میرے بھائی توبہ بھی کرنی چاہئے اور اعمال بھی درست کرنے چاہئیں لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ توبہ کے بعد ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جائیں۔ رب سے دعا کر کے مسائل کے حل کے لئے خود کوشش بھی کرنی چائیے۔
تھوڑی سی تصحیح ۔ نواز بھی مہاجر پنجابی خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔مشرف (مہاجر) کی فصل نواز شریف (پنجابی) نے بوئی اور نواز (پنجابی) کا بیج ضیاء الحق (مہاجر پنجابی) نے بویا اور ضیاء الحق (مہاجر پنجابی) کی آبیاری ہمارے اور آپ کے محبوب ’’قائدِ عوام‘‘ ذوالفقار علی بھٹو (سندھی) نے کی۔ اس سے پرانا شجرۂ سیاست بھی بیان کروں کیا؟
۔۔۔ ۔۔۔ ۔
خود میرے لیے یہ مراسلہ انتہائی ناپسندیدہ ہے لیکن۔۔۔
تھوڑی سی تصحیح ۔ نواز بھی مہاجر پنجابی خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔
یہ تو پھر لطیفہ ہو گیا آپ کامہاجر پنجابی کوئی چیز نہیں ہے
پنجابی بس پنجابی ہے
یہ تو پھر لطیفہ ہو گیا آپ کا