جاسم محمد
محفلین
گاڈ فادر نواز شریف مفروروہ دن دور نہیں کہ جب سب متوالوں، جیالوں، رکھوالوں، بیماروں، وغیرہ وغیرہ کی آنکھوں کا تارا یہی عدالتیں بننے والی ہیں جن کو وہ پچھلے دو تین سال سے گالیاں بک رہے تھے!
سمدھی اسحاق ڈار مفرور
بیٹے حسن اور حسین مفرور
بیٹی مریم نواز جلد مفرور
بھائی شہباز شریف مفرور
بھائی کا بیٹا سلمان شہباز مفرور
بھائی کا داماد مفرور
زرداری کے اومنی گروپ کیلئے منی لانڈرنگ کرنے والے اہم کردارطمفرور
مشرف مفرور
معلوم نہیں یہ کیسی ہوا چل رہی ہے۔ جس کرپٹ پر ہاتھ ڈالو وہ بیمار بن کر مفرور ہو جاتا ہے۔
جبکہ ساری کی ساری تحریک انصاف عدالتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے قہر کا سامنا کرنے کیلئے ملک میں موجود ہے۔