مبارکباد ہمیں پھر مبارک دیجیئے

فاروقی

معطل
لگتا ہے آپ صرف مبارکباد کے لئے ٹارگٹس حاصل کر رہے ہیں۔

کام کے ساتھ ساتھ گپ شپ بھی ہوتی رہے تو کام کا بھی پتا نہیں چلتا اور طبعیت بھی بوجھل نہیں ہوتی.........آپ کو تو پتا ہی ہوگا......آپ اتنے بڑے شاعر ہیں لیکن آپ کا تعارف نہیں ملا........؟
خیر

آپ کو بھی مبارک ہو

خر مبارک جی...........اللہ توانوں چوکھا دے...........:grin:.
 
mujeeb mansoor

محفلین
فاروقی صاحب ۔آپ کو نیا عھدہ مبارک ۔آپ توویسے بھی قابل تحسین وستائش شخصیت ہیں کو ئی آپ کے لیے دھاگہ کھولے یا نہ کھولے
اس محفل میں توآپ کی ماشاء اللہ بھترین خدمات ہیں
 
نوید صادق

محفلین
.....آپ اتنے بڑے شاعر ہیں لیکن آپ کا تعارف نہیں ملا........؟

:grin:.
فاروقی بھائی۔
پہلے تو بنگش صاحب کی غلط فہمی دور کریں دوسرے دھاگہ میں۔ وہ آپ کو فاروق روکھڑی (مرحوم) سمجھے بیٹھے ہیں۔
دوسرے یہ کہ میں اور اتنا بڑا شاعر، جتنا کہ آپ نے کھینچ ڈالا ہے، یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی۔
دشمنوں کی باتوں پر دھیان نہ دیا کریں۔
میرا تعارف: میرا خیال ہے، لائبریری ممبران والے دھاگے میں ہے،
اس میں بھی آپ کو کوئی خاص بات نہ مل پائے گی۔
 
بنگش صاحب سے گزارش ہے کہ وہ ہمیں مرحوم مت سمجھیں اور اپنی غلط فہمی کو درست فہمی میں بدلتے ہوئے روکھڑی وغیرہ کے سابقے لاحقے بھی ہٹا لیں...........

اور شاعر کی ہوائی کسی دشمن نے نہیں گھر کے بھیدی نے ہی لنکا ڈھائی ہے......اب اسے تلاشنا آپ کا کام ہے.......:grin:
اور تعارف میں عام باتیں ہی خاص ہوتی ہیں .........آپ لنک فاہم کر دیں ........ذرا ایک چاتی میں بھی مار ہی لوں.......:hatoff:
 
محمداحمد

لائبریرین
آپ کو جب بھی مبارکباد دیتا ہوں کچھ نہ کچھ ہو جاتا ہے۔ لیکن پھر آپ کا مطالبہ سامنے آجاتا ہے "ہمیں پھرمبارکباد دیجے"

آج تو انشاءاللہ ہو ہی جائے گی۔

تو جناب فاروقی صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے (آمین)
 
مثلا کیا کچھ نہ کچھ ہو جاتا ہے.........؟

شکریہ بھائی جان ........اللہ آپ کو بھی خوش رکھے اور ایمان کی سلامتی دے.......
 
Top