صابرہ امین
لائبریرین
ارے شکریہ دوست ۔ ۔ مہربانی ۔ ۔ ِہوئی ہے آبلہ پائی مقدر
لکیروں میں سفر رکھا گیا ہے
نہ کیوں یہ عشق ہم کو داغ دے گا
اسے مثلِ شرر رکھا گیا ہے
کتابِ زیست کے ہر اک سبق کو
سمجھ سے بالا تر رکھا گیا ہے
ڈبونا ہے ہمارے حوصلوں کو
کنارے پر بھنور رکھا گیا ہے
بہت خوب