وسیب سے مراد وہ سرائیکی علاقے تصور کیے جاتے ہیں جہاں زیادہ تر سرائیکی زبان بولی جاتی ہے یا کبھی یا ماضی میں سرائیکی یا ملتانی کثرت سے بولی جاتی تھی۔ اس سے یہ معنی بھی لیے جاتے ہیں جن کا سرائیکی قوم پرست23 اضلاع پر مشتمل پاکستان کا نیا مجوزہ صوبہ بنانا چاہتے ہیں جسے سرائیکستان بھی کہا جاتا ہے۔ تاہم انہیں کئی حلقوں سے مخالفت کا بھی سامنا ہے۔وسیب کا کیا مطلب؟؟؟
یعنی سرائیکی بیلٹ کو وسیب کہا جاتا ہے؟؟؟وسیب سے مراد وہ سرائیکی علاقے تصور کیے جاتے ہیں جہاں زیادہ تر سرائیکی زبان بولی جاتی ہے یا کبھی یا ماضی میں سرائیکی یا ملتانی کثرت سے بولی جاتی تھی۔ اس سے یہ معنی بھی لیے جاتے ہیں جن کا سرائیکی قوم پرست23 اضلاع پر مشتمل پاکستان کا نیا مجوزہ صوبہ بنانا چاہتے ہیں جسے سرائیکستان بھی کہا جاتا ہے۔ تاہم انہیں کئی حلقوں سے مخالفت کا بھی سامنا ہے۔
یہ نظریہ در اصل ایک نقطہ نظر ہے ۔ قوم محض انسانی گروہ ہے جو کسی کے نزدیک نسل ،علاقے، زبان یا مذہب کی بنیاد پر قائم ہو ۔زبان، نہ کہ مذہب یا ملک، ایک قوم کو ایک قوم بناتی ہے۔
غلط بات ہے۔ دنیا میں آج بہت سی طاقتور اور خوشحال قومیں ہیں جن کی اکثریت لادین ہے۔ڈاکٹر اقبال کہتے ہیں قوم مذہب سے ہے ۔ (مذہب جو نہیں تم بھی نہیں) یہ بھی ایک نقطہءنظر ہے ۔ اصطلاحی نزاع ہو سکتا ہے کوئی حتمی کلیہ نہیں ۔
یہ غلط بات کیسے ہوگئی بھئی ۔ البتہغلط بات ہے۔ دنیا میں آج بہت سی طاقتور اور خوشحال قومیں ہیں جن کی اکثریت لادین ہے۔
میرے خیال میں دور حاضر میں کسی ملک کی شہریت ہی اصل قومیت تصور کی جانی چاہئے۔ تاکہ سارا تنازعہ ہی ختم ہوجائے۔
کیونکہ قوم اور مذہب کے جوڑ میں کوئی دم خم نہیں ہے۔یہ غلط بات کیسے ہوگئی بھئی
یہود دنیا میں کہاں کہاں آباد ہیں؟یہودی دنیا سے کیا مراد ہے ۔یہودی قوم یا اسرائیل یا کچھ اور؟
یہودی لادین کیسے ہو سکتے ہیں بھئی ؟