سیدہ شگفتہ
لائبریرین
اس امتحانی سلسلے کا ہونہار شاگرد کون ہے تاکہ ان کے تکوں کی نقل کی جا سکے
یہ کونسا مشکل ہے بہنامجھے بھی لکھنا ہے یہاں لیکن تکے لگانے نہیں آتے
یہ کونسا مشکل ہے بہنا
آپ ناعمہ کو ذہن میں رکھئے اور پھر ان کی پسند نا پسند کے بارے مین سوچ کر منتخب کیجئے
لیں جی لکھ دیا
مجھے تو مشکل ہی لگ رہا تھا اور میں نقل کرنے لگی تھی لیکن آپ کی اس بات نے آسان بنا دیا، تھینکس
یہ کیا دودو آپشنز اور تین بھی منتخب کیئے آپ نے؟
ٹھیک!ہاں ناں، ایسا ہی لگ رہا تھا تو جو ذہن میں آیا شامل کر دیا
اور استاد کی تو اپنی ہی اہمیت ہوتی ہے اس لیے تینوں ہی پسند ہوں گے ناعمہ کو
یہ ڈبل ڈپ کی ہیلپ لائن کہاں سے آگئی؟؟؟اور کسی کے بارے میں تکے لگانا ہوں تو بتا ئیں
اب تو جب ناعمہ رزلٹ ناؤنس کر دیں گی تو دوسرے سوالات پوسٹ کیئے جائیں گےاور کسی کے بارے میں تکے لگانا ہوں تو بتا ئیں
چیٹنگ کی نہیں گئی دیکھ لیجئے یہ بھییہ ڈبل ڈپ کی ہیلپ لائن کہاں سے آگئی؟؟؟
عینی دیکھ لیں چیٹنگ کون کررہا ہے۔ مطلب کون سی ٹولی۔۔
2 اور 3 آپشن کیوں سلیکٹ کیے گئے پھر؟چیٹنگ کی نہیں گئی دیکھ لیجئے یہ بھی
ناعمہ خود شگفتہ بہنا سے ایک آپشن سلیکٹ کرواکر انہیں نمبرز دیں گی فکر مت کریں2 اور 3 آپشن کیوں سلیکٹ کیے گئے پھر؟
اوکے جی۔۔ناعمہ خود شگفتہ بہنا سے ایک آپشن سلیکٹ کرواکر انہیں نمبرز دیں گی فکر مت کریں
اگڑم بگڑم تگڑم کھیلنے سے کیا ہوگا بھلااوکے جی۔۔
ہم شگفتہ سس کو مقابلہ سے باہر کروانے کی کوئی تگڑم کھیلتے ہیں پھر۔۔۔
یہ ڈبل ڈپ کی ہیلپ لائن کہاں سے آگئی؟؟؟
عینی دیکھ لیں چیٹنگ کون کررہا ہے۔ مطلب کون سی ٹولی۔۔
2 اور 3 آپشن کیوں سلیکٹ کیے گئے پھر؟
اوکے جی۔۔
ہم شگفتہ سس کو مقابلہ سے باہر کروانے کی کوئی تگڑم کھیلتے ہیں پھر۔۔۔
عینی سے پوچھیں اس کی تشریح۔ وہ زیادہ بہتر کرسکیں گی۔یہ کیا قصہ ہے انیس بھائی، تشریح پلیز