ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

شمشاد

لائبریرین
سب کے سب اراکین بے فکر رہیں۔ کسی کو انڈا نہیں ملے گا۔ ہر ایک کو کم از کم ایک نمبر تو مل ہی جائے گا۔

9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
سب سے زیادہ ڈانٹ کس سے پڑتی ہے۔۔۔ ۔!!​
  1. بابا جان
  2. امی جان
  3. آپا جان
  4. بھائیان
اس سوال کا جواب سب کا ایک ہی ہو گا۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں
1206557186603844069mcol_cross.svg.med.png
[B][SIZE=7][COLOR=#ff0000]شاہ[/COLOR][/SIZE][/B]
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ موسم ۔۔۔ ۔۔!! (بہاولپور والو کو گرمی پسند نہیں ہوتی۔۔۔ وہ عادی ہوجاتے ہیں۔۔۔۔ :laughing:)
  1. سردی
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ مووی۔۔۔ ۔۔!! (اتنے مشکل مشکل انگریزی نام۔۔۔۔ :nailbiting:)
  1. A Beautiful Mind
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
گھر میں بیٹھنے کی پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔!! (ویسے تو تمہاری پسندیدہ جگہ ڈائنگ ٹیبل ہونی چاہیے۔۔۔ پر چلو۔۔۔۔ ہمسایوں کی باتیں بھی تو سننی ہوتی نا تم نے۔۔۔ وہ کیا گانا گاتی تھی تم ملازمہ والا۔۔۔۔ :rollingonthefloor:)
  1. ٹیرس
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ مشغلہ۔۔۔ ۔۔۔ !! (اب اگر مجھے پتا چلا کہ مطالعہ تمہارا شوق ہے۔۔۔ تو بچو تمہاری خیر نہیں۔۔۔۔ :confused:)
  1. پکچرز پینٹنگ کلیکٹ
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میں کب پریشان ہوتی ہوں۔۔۔ !! (بھئی جب کوئی پریشان کرے تو سب ہی پریشان ہو جاتے ہیں۔۔۔ یہ کیا بات ہوئی۔۔۔ :mad:)
  1. جب کوئی ناراض ہوجائے
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ شہر۔۔۔ ۔۔!! (اس میں کوئی دو رائے نہیں ہونی چاہیے۔۔۔۔ :party:)
  1. بہاولپور
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔ ۔!! (بہت مشکل سوال۔۔۔۔ تم تو ہر چیز کو ہی کھاتی ہو۔۔۔ بلکہ کھانے سے انکار کو کفر بھی سمجھتی ہو۔۔۔۔ :noxxx:)
  1. فرائیڈ رائس
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
دنیا کا سب سے اچھا رشتہ۔۔۔ ۔۔!! (ویسے تو دنیا کا سب سے بہترین رشتہ یہی ہے۔ لیکن اب تمہارے نزدیک کیا ٹھہرا ہے۔۔۔ اللہ ہی بہتر جانے :p)
  1. اللہ تعالی اور انسان کا
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
سب سے زیادہ ڈانٹ کس سے پڑتی ہے۔۔۔ ۔!! (ویسے تو حسب توفیق سب ہی اس کارِ خیر میں جی بھر کر چندہ ملاتے ہوں گے۔ اب مقابلہ بہت مشکل ہے۔۔۔ کس کا نام لگائیں۔۔۔۔ :evil:)
  1. آپا جان
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری سب سے بڑی خواہش۔۔۔ ۔۔!! (یہ غلط بات ہے۔۔۔ ایسی باتیں تو کبھی کی ہی نہیں تم نے۔۔۔۔۔ o_O)
  1. سپیشل چلڈرن کی ٹیچر بننا
 

عینی شاہ

محفلین
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں
1206557186603844069mcol_cross.svg.med.png
[B][SIZE=7][COLOR=#ff0000]شاہ[/COLOR][/SIZE][/B]
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ موسم ۔۔۔ ۔۔!! (بہاولپور والو کو گرمی پسند نہیں ہوتی۔۔۔ وہ عادی ہوجاتے ہیں۔۔۔ ۔ :laughing:)
  1. سردی
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ مووی۔۔۔ ۔۔!! (اتنے مشکل مشکل انگریزی نام۔۔۔ ۔ :nailbiting:)
  1. A Beautiful Mind
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
گھر میں بیٹھنے کی پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔!! (ویسے تو تمہاری پسندیدہ جگہ ڈائنگ ٹیبل ہونی چاہیے۔۔۔ پر چلو۔۔۔ ۔ ہمسایوں کی باتیں بھی تو سننی ہوتی نا تم نے۔۔۔ وہ کیا گانا گاتی تھی تم ملازمہ والا۔۔۔ ۔ :rollingonthefloor:)
  1. ٹیرس
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ مشغلہ۔۔۔ ۔۔۔ !! (اب اگر مجھے پتا چلا کہ مطالعہ تمہارا شوق ہے۔۔۔ تو بچو تمہاری خیر نہیں۔۔۔ ۔ :confused:)
  1. پکچرز پینٹنگ کلیکٹ
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میں کب پریشان ہوتی ہوں۔۔۔ !! (بھئی جب کوئی پریشان کرے تو سب ہی پریشان ہو جاتے ہیں۔۔۔ یہ کیا بات ہوئی۔۔۔ :mad:)
  1. جب کوئی ناراض ہوجائے
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ شہر۔۔۔ ۔۔!! (اس میں کوئی دو رائے نہیں ہونی چاہیے۔۔۔ ۔ :party:)
  1. بہاولپور
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔ ۔!! (بہت مشکل سوال۔۔۔ ۔ تم تو ہر چیز کو ہی کھاتی ہو۔۔۔ بلکہ کھانے سے انکار کو کفر بھی سمجھتی ہو۔۔۔ ۔ :noxxx:)
  1. فرائیڈ رائس
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
دنیا کا سب سے اچھا رشتہ۔۔۔ ۔۔!! (ویسے تو دنیا کا سب سے بہترین رشتہ یہی ہے۔ لیکن اب تمہارے نزدیک کیا ٹھہرا ہے۔۔۔ اللہ ہی بہتر جانے :p)
  1. اللہ تعالی اور انسان کا
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
سب سے زیادہ ڈانٹ کس سے پڑتی ہے۔۔۔ ۔!! (ویسے تو حسب توفیق سب ہی اس کارِ خیر میں جی بھر کر چندہ ملاتے ہوں گے۔ اب مقابلہ بہت مشکل ہے۔۔۔ کس کا نام لگائیں۔۔۔ ۔ :evil:)
  1. آپا جان
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری سب سے بڑی خواہش۔۔۔ ۔۔!! (یہ غلط بات ہے۔۔۔ ایسی باتیں تو کبھی کی ہی نہیں تم نے۔۔۔ ۔۔ o_O)
  1. سپیشل چلڈرن کی ٹیچر بننا
واااااااااااااااووووووووو خیال بھائی گریٹ آنسرز ۔۔۔۔:thumbsup::thumbsup::thumbsup:ویسے کچھ سر پھرے ایسے ابھی بھی موجود ہیں جن کو گرمی بے حد اچھی لگتی ہے اور سردی میں وہ سی سی سردی سردی کے نارے لگا کر دوسروں کو بھی سردی کا احساس دلاتے رہتے ہیں :biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:نام بتاؤں :daydreaming::daydreaming::daydreaming::daydreaming::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اور وہ سونگ میں نہی گاتی ہوتی ہمارے نیبرز کی ماسی گاتی ہوتی ہے جس کی آواز آتی ہوتی ہے ادھر :laugh::laugh::laugh::laugh:میں ہر چیز تو نہی کھاتی اب :cautious::p:p:p:p
 
Top