عینی شاہ
محفلین
تم تم تم تم بھیہاں تو وہ تو تم ہو ناں دال دال کچی
تم تم تم تم بھیہاں تو وہ تو تم ہو ناں دال دال کچی
میں کوئی نہیں تم ہو ناںتم تم تم تم بھی
ساتھ میں پودینے کی چٹنی اور آم کا اچار ہو تو کیا ہی بات ہے۔نو نو نوووووووووووووو دال تو پکی اچھی ہوتی ہے بھئی
دوں کاٹا پھرمیں کوئی نہیں تم ہو ناں
جسٹ ویٹ ۔۔۔ اینڈ چل کرو ویسے یہ بھی ہو سکتا ہے
بلکلساتھ میں پودینے کی چٹنی اور آم کا اچار ہو تو کیا ہی بات ہے۔
گندی بچی نہ بنا کرو عینیدوں کاٹا پھر
انیس الرحمن اور نیرنگ خیال ابھی باقی ہیں ۔۔جان نا لڑائیں اپ کا ایک آنسر ٹھیک ہے اس لیے نو انڈہ ایٹ لیسٹ
بہت اچھا سلسلہ ہے قرۃ العین ۔سردیوں کی شروعات ہوچکیں اور محفلین کسی کھیل کے نہ ہونے کی وجہ سے کافی سست دکھائی دے رہے ہیں۔۔۔ ۔!
اس لیئے ہنسی شاہ فائن شائن کےیہ کہنے پرسوچا کہ تیر اندازی تکوں کے تیروں کے ساتھ دوبارہ شروع کی جائے ۔۔۔ ۔۔!
اس بار جس شخصیت کو ہم اس میدان میں لے کر آئے ہیں وہ ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہنستی مسکراتی جگمگاتی اور چھوٹے سے جگنو کی مانند کرنیں بکھیرتی ہوئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ہنسی شاہ فائن شائن۔۔۔ !!
اپنے اپنے تیروں اور کمانوں کے ساتھ آجائیے میدان میں کہ دیکھتے ہیں کس کے کتنے تیر نشانوں پر بیٹھتے ہیں۔۔۔ ۔۔!!
"
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ہنسی شاہ"
میرا پسندیدہ موسم سردی ہے۔میرا پسندیدہ موسم ۔۔۔ ۔۔!!
- سردی
- گرمی
- خزاں
- یہ سب
میری پسندیدہ فلم 'آ بیوٹی فُل مائنڈ' ہے۔ 'آ واک ٹو ریممبر' بھی ہو سکتی ہے۔میری پسندیدہ مووی۔۔۔ ۔۔!!
- Conversation With God
- The Haunting in Connecticut
- A Walk to Remember
- A Beautiful Mind
ٹیرسگھر میں بیٹھنے کی پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔!!
- ٹیرس
- کمپیوٹر ٹیبل
- ڈائینگ ٹیبل
- لاؤنج
مطالعہمیرا پسندیدہ مشغلہ۔۔۔ ۔۔۔ !!
- پکچرز پینٹنگ کلیکٹ
- انٹرنیٹ
- ڈریسنگ
- مطالعہ
گھر میں جب کوئی بیمار ہو۔میں کب پریشان ہوتی ہوں۔۔۔ !!
- گھر میں جب کوئی بیمار ہو
- جب مجھے پریشان کیا جائے
- بہت زیادہ شور ہو
- جب کوئی ناراض ہوجائے
لاہورمیرا پسندیدہ شہر۔۔۔ ۔۔!!
- لاہور
- کراچی
- بہاولپور
- اسلام آباد
کوفتہ پلاؤمیرا پسندیدہ کھانا۔۔۔ ۔!!
- مرغ پلاؤ
- دال چاول
- فرائیڈ رائس
- کوفتہ پلاؤ
اللہ تعالیٰ اور انسان کادنیا کا سب سے اچھا رشتہ۔۔۔ ۔۔!!
- دوستی
- والدین
- بہن بھائی
- اللہ تعالی اور انسان کا
آپا جان سےسب سے زیادہ ڈانٹ کس سے پڑتی ہے۔۔۔ ۔!!
- بابا جان
- امی جان
- آپا جان
- بھائیان
آرمی جوائن کرنامیری سب سے بڑی خواہش۔۔۔ ۔۔!!
- آرمی جوائن کرنا
- ڈاکٹر بننا
- سپیشل چلڈرن کی ٹیچر بننا
- فائن آرٹس میں ماسٹرز
اس کا مطبل میرا چانس ہے ۔۔۔اہم اعلان۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!!
تمام محفلین چونکہ ایک جواب جانتے ہی ہیں اس لیئے ہم کھیل کی پالیسی کو کچھ تبدیل کر رہے ہیں تاکہ انڈہ تک رسائی ہر خاص و عام کو ہو۔۔۔ ۔۔!!
اب یہ انڈہ 10 پوائنٹس حاصل کرنے والوں کو بھی دیا جائے گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
کیوں عینی شاہ ؟
وہی تو۔۔۔۔فرحت کیانی اپیا آپ نے پہلے کبھی شرکت کیوں نہیں کہ کبھی ۔۔۔ ۔!ایک پیپر ایسا تھا جس میں زیادہ تر محفلین نے صرف ایک نمبر حاصل کیا تھا
یہ بے ایمانٹی ہے۔ میں عینی شاہ کےپسندیدہ شہر کے مرکزی چوک پر احتجاجی ریلی نکالوں گا۔اہم اعلان۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!!
تمام محفلین چونکہ ایک جواب جانتے ہی ہیں اس لیئے ہم کھیل کی پالیسی کو کچھ تبدیل کر رہے ہیں تاکہ انڈہ تک رسائی ہر خاص و عام کو ہو۔۔۔ ۔۔!!
اب یہ انڈہ 10 پوائنٹس حاصل کرنے والوں کو بھی دیا جائے گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
کیوں عینی شاہ ؟