ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

ملائکہ

محفلین
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ہنسی شاہ"
emoticon-tv-026.gif

9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif

  1. سردی
  2. گرمی
  3. خزاں
  4. یہ سب
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif

  1. Conversation With God
  2. The Haunting in Connecticut
  3. A Walk to Remember
  4. A Beautiful Mind
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
گھر میں بیٹھنے کی پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔!!
  1. ٹیرس
  2. کمپیوٹر ٹیبل
  3. ڈائینگ ٹیبل
  4. لاؤنج
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif

  1. پکچرز پینٹنگ کلیکٹ
  2. انٹرنیٹ
  3. ڈریسنگ
  4. مطالعہ
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif

  1. گھر میں جب کوئی بیمار ہو
  2. جب مجھے پریشان کیا جائے
  3. بہت زیادہ شور ہو
  4. جب کوئی ناراض ہوجائے
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif

  1. لاہور
  2. کراچی
  3. بہاولپور
  4. اسلام آباد
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif

  1. مرغ پلاؤ
  2. دال چاول
  3. فرائیڈ رائس
  4. کوفتہ پلاؤ
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif

  1. دوستی
  2. والدین
  3. بہن بھائی
  4. اللہ تعالی اور انسان کا
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif

  1. بابا جان
  2. امی جان
  3. آپا جان
  4. بھائیان
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif

  1. آرمی جوائن کرنا
  2. ڈاکٹر بننا
  3. سپیشل چلڈرن کی ٹیچر بننا
  4. فائن آرٹس میں ماسٹرز
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اس کو سمجھنے کے لئے آپ کو فیصل آباد کے لوگوں کے بارے کافی وسیع معلومات ہونی چاہیئں۔ بصورتِ دیگر نین بھائی ہیں نا
کیوں؟؟؟ ویسے تو میرے جاننے والوں میں کچھ لوگ فیصل آباد سے ہیں لیکن میں اس لنک کو واقعی نہیں سمجھ پائی۔
کہیں آپ بھی تو مجھے شاپر تو نہیں کروا رہے؟ :shock:
 

قیصرانی

لائبریرین
کیوں؟؟؟ ویسے تو میرے جاننے والوں میں کچھ لوگ فیصل آباد سے ہیں لیکن میں اس لنک کو واقعی نہیں سمجھ پائی۔
کہیں آپ بھی تو مجھے شاپر تو نہیں کروا رہے؟ :shock:
ابھی کہاں، ابھی تو شاپر نے ڈبل بھی ہونا ہے
ویسے یہ فقرہ بتا رہا ہے کہ آپ اس فلسفے کی تہہ تک پہنچ چکی ہیں :p
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ابھی کہاں، ابھی تو شاپر نے ڈبل بھی ہونا ہے
ویسے یہ فقرہ بتا رہا ہے کہ آپ اس فلسفے کی تہہ تک پہنچ چکی ہیں :p
نہیں میں تہہ تک تو پہنچ ہی نہیں سکتی۔ ابھی تو سطح کا بھی سطحی جائزہ لینا آ جائے تو کافی ہے۔ یہ تو ساری نیرنگ خیال کی مستقل مزاج کوچنگ کا اثر ہے کہ شاپر کے ہجے آ گئے۔میں بس اس کا استعمال ایسے ہی کر سکتی ہوں جیسے پاکستانی عوام حقِ رائے دہی کا استعمال کرتی ہے اس کا مطلب و مفہوم جانے سمجھے بغیر :angel:۔
 

قیصرانی

لائبریرین
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ موسم ۔۔۔ ۔۔!!
  1. سردی
  2. گرمی
  3. خزاں
  4. یہ سب
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری پسندیدہ مووی۔۔۔ ۔۔!!
  1. Conversation With God
  2. The Haunting in Connecticut
  3. A Walk to Remember
  4. A Beautiful Mind
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
گھر میں بیٹھنے کی پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔!!
  1. ٹیرس
  2. کمپیوٹر ٹیبل
  3. ڈائینگ ٹیبل
  4. لاؤنج
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ مشغلہ۔۔۔ ۔۔۔ !!
  1. پکچرز پینٹنگ کلیکٹ
  2. انٹرنیٹ
  3. ڈریسنگ
  4. مطالعہ
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میں کب پریشان ہوتی ہوں۔۔۔ !!
  1. گھر میں جب کوئی بیمار ہو
  2. جب مجھے پریشان کیا جائے
  3. بہت زیادہ شور ہو
  4. جب کوئی ناراض ہوجائے
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ شہر۔۔۔ ۔۔!!
  1. لاہور
  2. کراچی
  3. بہاولپور
  4. اسلام آباد
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔ ۔!!
  1. مرغ پلاؤ
  2. دال چاول
  3. فرائیڈ رائس
  4. کوفتہ پلاؤ
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
دنیا کا سب سے اچھا رشتہ۔۔۔ ۔۔!!
  1. دوستی
  2. والدین
  3. بہن بھائی
  4. اللہ تعالی اور انسان کا
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
سب سے زیادہ ڈانٹ کس سے پڑتی ہے۔۔۔ ۔!!
  1. بابا جان
  2. امی جان
  3. آپا جان
  4. بھائیان
9acae9aab9ab2015ce5bf8350e521990.gif
میری سب سے بڑی خواہش۔۔۔ ۔۔!!
  1. آرمی جوائن کرنا
  2. ڈاکٹر بننا
  3. سپیشل چلڈرن کی ٹیچر بننا
  4. فائن آرٹس میں ماسٹرز
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نہیں میں تہہ تک تو پہنچ ہی نہیں سکتی۔ ابھی تو سطح کا بھی سطحی جائزہ لینا آ جائے تو کافی ہے۔ یہ تو ساری نیرنگ خیال کی مستقل مزاج کوچنگ کا اثر ہے کہ شاپر کے ہجے آ گئے۔میں بس اس کا استعمال ایسے ہی کر سکتی ہوں جیسے پاکستانی عوام حقِ رائے دہی کا استعمال کرتی ہے اس کا مطلب و مفہوم جانے سمجھے بغیر :angel:۔
معراج شاپریت یہی ہوتی ہے شاید۔۔۔ :thinking2:
 
Top