قرۃالعین اعوان
لائبریرین
پھر طے ہوا اگلی بار فرحت کیانی اپیا کی باری ہے!
اوکے ٹائر میں آپ کو پروائیڈ کر دوں گیاب تو ٹائر جلیں گے ہی جلیں گے
قرۃالعین اعوان بس اب آپ دیکھ لیں پھر۔۔۔ ۔
بلکل بلکلپھر طے ہوا اگلی بار فرحت کیانی اپیا کی باری ہے!
ارے نہیں مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں نا!اب تو ٹائر جلیں گے ہی جلیں گے
قرۃالعین اعوان بس اب آپ دیکھ لیں پھر۔۔۔ ۔
نہی نہی کہو کہو کہو تووووووووووایک اور بات کہنے لگی تھی پھر سوچا چلو رہنے دیتے ہیں۔۔۔
نہیں نہیں اب رہنے دونہی نہی کہو کہو کہو توووووووووو
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئےارے نہیں مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں نا!
ارے ارے روتے نہیں اب اگلی بار میدان میں اترنے کی تیاری کریں کیا پتا سونے کا انڈہ اوہ میرا مطلب ہے ٹرافی آپ کی ہودل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے
میں نہیں بولتی مجھے تو ٹائر جلانا تھا، اور دھرنا اور بریانی۔۔۔ارے ارے روتے نہیں اب اگلی بار میدان میں اترنے کی تیاری کریں کیا پتا سونے کا انڈہ اوہ میرا مطلب ہے ٹرافی آپ کی ہو
مشکوکانہ ریٹنگارے عینی مینی مذاکرات کرنے دیجئے نا! اگلے الیکشن میں ہم اس پارٹی کو کھڑا کر رہے ہیں
ارےپھر طے ہوا اگلی بار فرحت کیانی اپیا کی باری ہے!
شکر ہےارے
پہلے تو آپ کے مراسلے کے لیے غیر دوستانہ ، غیر ہمدردانہ و غیر مفید کی ریٹنگ.
پهر میں نہ مانوں .
اور پهرایک اور دهرنے کی کال .
جو ہے سو ہے۔ اب آپ نے کبھی نخرے نہیں کئے نا، تو آپ کی ہمیشہ تعریف ہوئی ہے بھتیجیبھئی میری تعریف کرنا تو اچھی بات ہے مگر کسی اور کو نک چڑھی کہنا بالکل بھی اچھی بات نہیں ہے
اوپر نیچے زارو قطار آنسو دیکھیے۔۔۔۔یہ ان کا جمہوری حق ہے کہ دھرنے دیں اور ہڑتالیں کریں۔ آپ اسے رونا تو نہیں کہہ سکتے۔
میرے صرف 4 نمبر ... پیپر چیکر نے اقربا پروری سے کام لیا ہے یا پهر سیاسی دباو میں آ کر میرا پیپر تبدیل کر دیا ہے.
دهاندلی ہوئی ہے. میں یہ نتیجہ تسلیم نہیں کرتی. بلکہ بطور احتجاج دهرنے کے ذریعے محفل کی ٹریفک بلاک کروا دوں گی. .
کچه لوگوں سادگی پسند ہوتے ہیں نا. انہیں ہار وغیرہ پسند نہیں ہوتے.کچھ لوگ ہار برداشت نہ کر پائے۔۔۔ اور رونے لگے۔۔۔ ۔