محمد بلال اعظم
لائبریرین
ہممآپ رکھیں ۔۔ یہ میری محنت سے حاصل کردہ ہیں ۔۔
چلیں پھر یہ محنت وصول ہو گئی۔ شکریہ
ہممآپ رکھیں ۔۔ یہ میری محنت سے حاصل کردہ ہیں ۔۔
اولڈ از گولڈڈڈڈڈڈڈڈوہ جو اتنی مشکل لائن لکھی تھی اس کی بات کر رہی ہوں میں اور یہ تم اولڈ ہوتے جا رہے ہو جو بھولنے لگ پڑے ہو
اولڈ از گولڈڈڈڈڈڈڈڈ
صرف ایک نمبر زیادہ لیکر اتنا غروراب کیا کہوں۔۔۔ نیلم بیچاری کو ایک اور شکست مسلسل ۔۔۔ ساتھ میں عینی کو بھی۔۔۔ انیس الرحمن بھائی۔۔۔ اب کیا کہیں انہیں۔۔۔
اب تو عادت سی ہے۔۔۔ ۔
میں سمجھا نہیں خالد بھائیاور اولڈ گولڈ اس کا کیا۔۔۔ ۔۔
میں سمجھا نہیں خالد بھائی
ایک نمبر نہیں لوزر۔۔۔۔ جیت۔۔۔ اٹس اباؤٹ جیت۔۔۔۔صرف ایک نمبر زیادہ لیکر اتنا غرور
سادگی ہار سے خالی ہوتی ہے۔۔۔ معلوماتی۔۔۔۔کچه لوگوں سادگی پسند ہوتے ہیں نا. انہیں ہار وغیرہ پسند نہیں ہوتے.
شکریہ۔ میں اکثر ایسی معلومات مفت میں دیتی رہتی ہوں۔ فلاح عامہ کی مد میں۔سادگی ہار سے خالی ہوتی ہے۔۔۔ معلوماتی۔۔۔ ۔
اچھا بتائیں کیا دوں ٹریٹ میںYahoooooooooooooooooooooooooooo نیرنگ خیال اوئے نینی اس دفعہ تو ہم دونوں کی پہلی پوزیشن آگئی
عینی شاہ گڑیا والے مقابلے میں ۔۔۔ ۔۔۔ عینی گڑیا چلو ہم دونوں کو اچھی سی ٹریٹ دو
جو ہماری بہنا کو اچھا لگے وہی ہماری ٹریٹ ہےاچھا بتائیں کیا دوں ٹریٹ میں
کافی زیادہ ہی سنی ہے۔۔۔"پرانے چاول" والی اصطلاح تو سنی ہو گی آپ نے
او ہو، لیکن تم نے بتایا ہی نہیں تھا۔ہیلو انکل میں ادھر ہوں میں بیمار تھی بہت اس لیے نہی ائی۔