عائشہ عزیز
لائبریرین
اوئی لالہ! یہاں تو رزلٹ آناؤنس ہو رہا ہے۔
میرا کیا رہا؟
میرا کیا رہا؟
کوشش
عینی نے اپنے بارے میں یہ سوالات تیار کیے ہیں ۔
میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!
- ٹیپو سلطان
- صلاح الدین ایوبی
- محمد بن قاسم
- طارق بن زیاد
میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!
- ناران
- ہنزہ
- مالم جبہ
- سوات
مجھے لگ رہا ہے ان میں سے کوئی بھی نہیں
میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!
شاعر!!! ۔۔۔ اچھا
میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
- فیض احمد فیض
- احمد ندیم قاسمی
- ناصر کاظمی
- محسن نقوی
میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!
- شیر
- گھوڑا
- ہرن
- گائے
میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!
- Pajero
- Jeep
- mercedes
- Ferrari
میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!
- خوش اخلاقی
- خوش گمانی
- غمگساری
- نرم خوئی
میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!
- ڈاکٹر
- انجینئر
- وکالت
- ائرفورس
ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!
- آئینہ جیسا دل ہونا
- پاکستان کی فلاح کے لیئے کوئی کام کرنا
- والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
- مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
- جھوٹ
- دھوکا
- بناوٹ
- خیانت
وعلیکم السلام
چلیں ہم بھی کوشش کرتے ہیں تکے لگانے کی ویسے منفرد سلسلہ ہے
میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
- محمد بن قاسم
میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!
- ہنزہ
میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!
- Fearless
میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!
- فیض احمد فیض
میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!
- ہرن
میری پسندیدہ گاڑی۔۔
- Ferrari
میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!
- خوش اخلاقی
میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!
- ڈاکٹر
میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!
- مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!
- جھوٹ
گو کہ میں قرۃ العین اعوان کو بالکل بھی نہیں جانتا اور مجھے ان کی پسند نا پسند وغیرہ میں سے کسی ایک کے متعلق بھی علم نہیں لیکن تکے لگانے سے کس نے روکا ہے۔
پسندیدہ شخصیت
محمد بن قاسم
پسندیدہ جگہ
سوات
پسندیدہ مووی
Spirit
پسندیدہ شاعر
محسن نقوی
پسندیدہ جانور
ہرن
پسندیدہ گاڑی
Ferrari
پسندیدہ عادت
خوش گمانی
پسندیدہ شعبہ
ائرفورس
پسندیدہ خواہش
والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
ناپسندیدہ ترین عادت
جھوٹ
میں بھی ان کے متعلق تُکے مارتا ہوں :
میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
صلاح الدین ایوبی
میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!
ناران
یہ مالم جبہ سوات میں ہی ہے۔
میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!
مجھے فلموں کے متعلق کوئی اندازہ نہیں۔
میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!
ناصر کاظمی
میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
گائے – کم از کم خالص دودھ تو ملتا ہے ناں
میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!
Jeep - گاؤں کے کچے پکے راستوں پر آسانی سے چلنے والی۔
میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!
غمگساری
میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!
ان میں سے کوئی بھی نہیں۔ صرف گھر گرہستی
میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!
والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!
1. جھوٹ – اسی میں سب کچھ آ جاتا ہے۔
نہیں بچے یہاں تو سب ہی کے ایسے ہی نمبرز آئے ہیںنالائق نمبر 1
اف عینی جتنے آپ کے کھیل کھیل والے ٹاپکس مشکل ہوتے ہیں نا یہ بھی اتنا ہی مشکل ہے
دماغ کا دہی کر دیا سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا آپشن سلیکٹ کروں کیا نہیں۔ چلیں کوشش کرتی ہوں
میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!
- ٹیپو سلطان
- ویسے مجھے صلاح الدین ایوبی والا آپشن بھی لگ رہا ہے
میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!
- مالم جبہ
میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!
- Fearless
میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!
- فیض احمد فیض
میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!
- گھوڑا
میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!
- Pajero
میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!
- خوش اخلاق
میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!
- ائرفورس
ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!
- آئینہ جیسا دل ہونا
- مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
- بناوٹ
مجھے معاف کردیںنہیں بچے یہاں تو سب ہی کے ایسے ہی نمبرز آئے ہیں
توبہ سوہنی پری یہ معافی بھلا کس بات کی یہ تو ہم اک کھیل کھیل رہے تھے اسے سنجیدہ تھوڑی لینا ہےمجھے معاف کردیں
توبہ سوہنی پری یہ معافی بھلا کس بات کی یہ تو ہم اک کھیل کھیل رہے تھے اسے سنجیدہ تھوڑی لینا ہے
ویسے یہ بہت بڑا کمال ہے کہ ایسے نمبرز کے بعد 7 پر پہنچ جانازبردست یعنی ونر ہیں ہماری تعبیر جی
کوئی اور بھی باقی ہےکیا؟
حیرت کی کیابات ،،،،زیادہ تر کا ایک ایک نمبر ہے۔
حیرت ہے
بلکل 1،2 سے اوپر کوئی گیاہی نہیں ،،،اور ایک دم سے 7 ویری گڈویسے یہ بہت بڑا کمال ہے کہ ایسے نمبرز کے بعد 7 پر پہنچ جانا
واقعی میں سخت حیران ہوں تعبیر اپیا پر
حیرت کی کیابات ،،،،
ہاہاہاہاہا ،،،یہ تو ہےحیرت اس بات کی کہ زیادہ تر میرے جیسے ہی ہیں۔