قرۃالعین اعوان
لائبریرین
اس لیئے تیر چلاتے ہوئے ماہر نشانہ باز ہونااور بات کرتے ہوئے
موقع محل کا لحاظ کرنا اور الفاظ کا چناؤ کرنا بے حد ضروری ہے۔۔۔۔!
اس بار جس شخصیت کا چناؤ ہم نے کیا ہے وہ ماہر تیر انداز بھی ہیں
اور گفتگو کے فن سے بھی آشنا ہیں۔۔۔!
لیکن ہم ان کے بارے میں کتنا جانتے ہیں یہ ہمیںتکوں کے تیر لگا کر ثابت کرنا ہے۔۔
ابتدا۔۔۔۔۔۔2013-2-1۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اختتام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔2013-2-5
جس شخصیت کی پسند ناپسند کے بارے میں آپ تکوں کی تیر اندازی کریں گے وہ ہیں مقدس
- If tomorrow never comes
- Can you feel the love tonight
- ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو
- When you say nothing at all
- فٹ بال
- باسکٹ بال
- کرکٹ
- فارمولا ون
- فش
- کڑھی
- کڑاہی گوشت
- بریانی
- سلیپنگ پل
- آئی لو پائتھن
- ذرا ڈھولکی بجاؤ گوریو، ذرا پائتھن نچاؤ گوریو
- آئی کانٹ سٹاپ لافنگ
- لو جی آج پھر سلپ ہونا پڑے گا
- ہاؤ کیوٹ
- چلیں آئس کریم کھانے چلتے ہیں
- س س س سردی ی ی ی
- منافق
- چیچڑ ٹائپ
- رُوڈ
- بے وقوف
- میک ڈونلڈز
- کے ایف سی
- پیتزا ہٹ
- نینڈوز
- الفا رومیو
- ۔ رینج روور
- آوڈی
- آسٹن مارٹن
- میتھس
- انگلش
- ہسٹری
- سائنس
- پاکستان
- ماریشیس
- سپین
- ریاست ہائے متحدہ امریکہ