ایرنگز یا ہیرنگز۔۔۔ ۔
نیلم ایسا کوئی سوال نہیں ہے کہ کوئی غلط فہمی پیدا ہوجی آپی جوبھی سوال ہےپوچھےآپ اوراگرزیادہ ہی عجیب ساہےتوپی ایم میں پوچھ لیں لیکن پوچھےضرور،،باتیں دل میں
رہ جائےتوغلط فہمیوں کوجنم دیتی ہیں،،اسی لیےآپ بھی جلدی سے پوچھ لیں
مجھےتولگتاہےکہ مجھےسب ہی بہت اچھےسےجانتے ہیں،،سب نےاتنےزیادہ نمبرزلیے،،تیسری پوزیشن پہ بھی 5 ممبرزہیں
تو زیادہ ساری سیر کروا دیںہا ہا ہا ہا ہا ہا
اب مجھے کوئی نہ کہے کہ پلیز مجھے تھوڑی سی سیر کرا دو۔۔۔ ۔۔
ہاہاہااپیا میں نے اتنی زیادہ حکایات پڑھ رکھی تھیں کہ مجھے امید تھی کچھ نہ کچھ اندازے ٹھیک ہی ہونگے۔ پر یہ امید نہ تھی کہ اتنے زیادہ نمبر آجائیں گے۔ کمال ہو گیا نہ۔ اسے کہتے ہیں غرور کا سر اونچا۔
ثانیہ مرزا تو پہلے ہی تم لوگوں کی برادری میں ہے۔ اسی سے مانگو گی کیاہم تو اپنی سکوٹی پر خود ہی سیرکرلیں گے
مجھے بھی یہ ائیر رنگز بہت اچھے لگےجیولری میں مجھےخوبصورت خوبصورت ایرنگزبہت پسندہیں،،میں جب بھی کسی فنکشن میں یاشادی بیاہ میں جاؤں تواور جیولری میں کچھ پہنوں نہ پہنوں،،ایرنگزضرور پہنتی ہوں ،،ایسے
تو اب سچ سچ بتاؤ عینی والے جوابات میں کتنے فی صد بوٹی شامل تھی۔ناپسندیدہ عادتوں میں مجھےجھوٹ اس لیےسب سےزیادہ ناپسندہےکہ جھوٹ ہرگناہ کی جڑہے،،جو جھوٹ بولتاہےوہ کوئی بھی کام کرسکتاہے،،جھوٹ کےذریعےہی وہ دھوکہ دیتاہےبہتان لگاتاہے،،کسی انسان کوسب سےبڑانقصان آپ جھوٹ بول کےپہنچاسکتےہیں
سرے سے سیر ہی نہیں۔ چل چلیئے نیرنگ میلے تےتو زیادہ ساری سیر کروا دیں
اس وقت ہم سنجیدہ نہیں تھے۔ ہم تو شغل لگا رہے تھے۔ صرف اس میں سنجیدگی سے حصہ لیا۔ آئندہ بھی صرف شغل ہی لگائیں گے۔ہاہاہا
مجھے اس وقت آپ کے چہکنے پر پرانا رزلٹ یاد آ رہا ہے
نہیں آپی مجھےکیوں پسند نہ آئے،،جوبھی بات پوچھنی ہو پوچھ لیاکریںنیلم ایسا کوئی سوال نہیں ہے کہ کوئی غلط فہمی پیدا ہو
بس سوال پوسھتے ہوئے اس لیے عجیب لگ رہا تھا کہ آپ ک شایس پسند آئے یا نہیں
ایک فیصد بھی نہیںتو اب سچ سچ بتاؤ عینی والے جوابات میں کتنے فی صد بوٹی شامل تھی۔
جی ان دونوں کاموضوع ایک ہی ہے،،ہیں توصرف یہ کہانی لیکن یہ سب کچھ ہوتاہےہمارےمعاشرےمیں،،حقیقت سے بہت قریب ہےیہ ڈرامہ ،،،اور مجھےکیوں پسند ہیں توچلیےبتادیتی ہوںمجھےان میں ہیروئن کادکھ اپناسالگتامطلب سانجھالگتاہےنیلم
بس یہ پوچھنا تھا کہ پریم روگ اور ایک نظر میری طرف کس خاص وجہ سے پسند ہیں آپ کو
یہی بات تھی اور دونوں ایک ہی موضوع ہر تھے اس لیے کہا
غالباََ آپ یہ کہنا چاہتی ہیں کہ آپ خود کو ہیروئن تصور کرتی ہیں۔۔۔جی ان دونوں کاموضوع ایک ہی ہے،،ہیں توصرف یہ کہانی لیکن یہ سب کچھ ہوتاہےہمارےمعاشرےمیں،،حقیقت سے بہت قریب ہےیہ ڈرامہ ،،،اور مجھےکیوں پسند ہیں توچلیےبتادیتی ہوںمجھےان میں ہیروئن کادکھ اپناسالگتامطلب سانجھالگتاہے
ہاہاہاہاہا،،،غالباََ آپ یہ کہنا چاہتی ہیں کہ آپ خود کو ہیروئن تصور کرتی ہیں۔۔۔