مبارکباد ہم آ گئے تو گرمئِ بازار دیکھنا

ازمنۂِ وسطیٰ میں جب ہم نے محفل میں شمولیت اختیار کی تھی تو یہ عالم شوق کا نہ تھا۔ اب تو نشاۃِ ثانیہ ہو رہی ہے۔ اتنے نئے لوگ آ رہے ہیں۔ چاہیے کہ محفل کے تمام برگزیدہ پادریوں کو چن چن کر محفل بدر کر دیا جائے۔ ہم نے تو احتیاطاً پہلے ہی خدا حافظ کہہ دیا تھا۔ مبادا رسوا کر کے نکالے جائیں!
Su9tP91.jpg

تمام نئے آنے والوں کو خوش آمدید۔
تیری محفل کو خدا رکھے ابد تک قائم----
ہم تو مہماں ہیں گھڑی بھر کے، ہمارا کیا ہے!​
 
آخری تدوین:
Top