20 مارچ 2006
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ہر صاحبِ دل و نظر انسان چاہے کسی بھی شعبہ حیات سے تعلق رکھتا ہو، عمر کے کسی نہ کسی حصے میں شاعری سے متاثر ضرور ہوتا ہے، چاہے وہ تاثر اور تعلق کتنا ہی خفیف کیوں نہ ہو۔کچھ اس سمندر میں ڈوب جاتے ہیں، کچھ غوطے کھاتے ہیں اور کچھ پاوں گیلے کرنے یا دور سے لہریں گننے پر ہی اکتفا کرتے ہیں، لیکن یہ منظر کچھ اتنا خوش نما ہے کہ لبھاتا ضرور ہے، الا یہ کہ سوچ بالکل ہی’عارفانہ‘ ہوزیک اور شاعری ؟؟؟؟
یہ کب کی بات ہے ؟؟؟
ابھی تو شکر کریں محفل پر پابلو نروڈا کی شاعری پوسٹ نہیں کیقسمے؟؟ نہیں ! مطلب سچی مچی؟؟ واقعی؟؟؟
کر دیں اس میں کیا مضائقہ ہےابھی تو شکر کریں محفل پر پابلو نروڈا کی شاعری پوسٹ نہیں کی
لاجواب ۔۔۔۔جو اوروں کے خوابوں کو تہہِ شمشیر کر جائیں
ہمارے خواب تو اہلِ صفا کے خواب ہیں
حرف و نوا کے خواب ہیں
مہجور دروازوں کے خواب
محصور آوازوں کے خواب
اور ہم یہ دولتِ نایاب کیوں بیچیں
ہم اپنے خواب کیوں بیچیں؟
یہ شاعری کب سے کرنے لگے ہیں آپ ۔۔۔؟؟
خوب لکھاآپ نے
اوہیہ زیک کی شاعری نہیں۔۔۔انتخاب ہے۔
موقع آنے کا منتظر ہوںکر دیں اس میں کیا مضائقہ ہے
میں نے اس زیک کی شاعری سمجھا ؟؟؟؟اوہ
صائمہ شاہ بھی تو یہ زیک کی ہی شاعری سمجھ رہی ہیں۔۔۔خیربھول ہوئی ۔۔۔
خیربہت اچھا انتخاب ہے ۔۔فراز کو سات سلام۔۔۔جس نے یہ لکھا ہے ۔
معذرت۔۔۔۔سمجھ گیاتھا ۔۔۔اسے میٹھی میٹھی بے عزتی کہا جاتا ہے ۔۔۔خیر ایک بار پھر معذرت۔۔۔دیر ی کے لیے جواب میں۔۔میں نے اس زیک کی شاعری سمجھا ؟؟؟؟
آپ بالکل نہیں سمجھے کہ میں نے کیا سمجھا
بہرحال فراز سے تعارف بہت پرانا ہے زیک سے بھی پرانا پھر بھی فراز کی شاعری سے متعارف کروانے پر شکرگذار ہوں آپ نہ ہوتے تو تو میں اسے زیک کی شاعری سمجھتی
مزے کی بات یہ ہے کہ میری جب فراز سے ملاقات ہوئی تو میں ان کی شاعری سے بالکل واقف نہ تھا۔بہرحال فراز سے تعارف بہت پرانا ہے زیک سے بھی پرانا