سچ ہے ، خدا معاف کر دیتا ہے ، مگر معاشرہ کبھی معاف نہیں کرتا . خوب لکھا ہے !
حماد محفلین دسمبر 24، 2010 #21 سچ ہے ، خدا معاف کر دیتا ہے ، مگر معاشرہ کبھی معاف نہیں کرتا . خوب لکھا ہے !
ناعمہ عزیز لائبریرین دسمبر 28، 2010 #23 زونی نے کہا: شکریہ شئیر کرنے کیلئے ،،،،اچھا لکھا ھے ناعمہ ،،،صحیح سمت میں نشاندہی کی ھے ۔۔۔۔۔۔لکھتی رہیئے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سیدہ شگفتہ نے کہا: السلام علیکم ناعمہ ، اچھا لکھا ہے ، لکھتی رہیے غور و فکر کرنے میں جدا ہی لطف ہے ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ اپیا آپ دونوں آ کے چلی بھی گیئں پتا ہی نہیں لگا مجھے تو
زونی نے کہا: شکریہ شئیر کرنے کیلئے ،،،،اچھا لکھا ھے ناعمہ ،،،صحیح سمت میں نشاندہی کی ھے ۔۔۔۔۔۔لکھتی رہیئے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سیدہ شگفتہ نے کہا: السلام علیکم ناعمہ ، اچھا لکھا ہے ، لکھتی رہیے غور و فکر کرنے میں جدا ہی لطف ہے ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حوصلہ افزائی کا شکریہ اپیا آپ دونوں آ کے چلی بھی گیئں پتا ہی نہیں لگا مجھے تو
شمشاد لائبریرین دسمبر 28، 2010 #24 وہ دونوں 24 تاریخ کو آئی تھیں اور آج 28 تاریخ ہے۔ تمہیں بھی تو آج 4 دن کے بعد خیال آیا ہے۔