سید عاطف علی
لائبریرین
چلیےپھر ایک محاورے سے قضیہ طے کر لیتے ہیں ۔جیسی روح ویسے فرشتے۔عاطف بھائی آپ نے بھی ایسی مبارک باد دی ہے کہ سمجھ نہیں آتا اس پر کیسے شکریہ ادا کیا جائے ۔۔۔۔
چلیےپھر ایک محاورے سے قضیہ طے کر لیتے ہیں ۔جیسی روح ویسے فرشتے۔عاطف بھائی آپ نے بھی ایسی مبارک باد دی ہے کہ سمجھ نہیں آتا اس پر کیسے شکریہ ادا کیا جائے ۔۔۔۔
بہت بہت مبارک باد ہمیں سرگوشی ہی کر دی ہوتی!!!!!
بہت بہت بہت شکریہ استادِ محترم، حضور آپ کی طرف سے جو کچھ بھی مل جائے ہمارے لئے سرمایہ ہے۔ بہت نوازشعام طور پر میں تین ہزار کی مبارکباد نہیں دیتا۔ لیکن بقلم خود کی داد دینے پر مجبور ہوں۔
مجھ کو تو ہوش نہیں اُن (یوسف سلطان بھائی) کو خبر ہو شاید
کہ آپ تین ہزاری ہو گئے ہیں۔
بہت بہت مبارک ہو!
بالکل ! وہ بھی ایسے دو ہزار پیغامات، جن کی پیشانی پر صد ہزار تمغے بھی جڑے جا چُکے ہوں۔
چلیے!
خود کفیل ہونا زیادہ بہتر رہتا ہے۔
شاد آباد رہیے۔
بہت شکریہ بہت شکریہ ، تجمل حسین خاں
3000 مراسلوں پر بہت بہت مبارکباد قبول ہو جناب من۔
بہت بہت شکریہ یوسف سلطان بھائی، بہت نوازش، میرے بھی علم میں نہیں تھا کہ ایک پانچ دس پندرہ کا پہاڑا چلتا ہے ، ہم نے تو سالگرہ کی طرح سمجھا کہ ہزار ہزار کا پہاڑا ہے ۔مبارک ہوبہت بہت ادب دوست بھائی تین ہزاری ہونے پر،آپ کے دو ہزار مراسلوں کا علم نہیں ہے کب مکمل ہوئے،شاید میں اس وقت آیا نہیں تھا محفل میں یا ہوں بھی تو نیا ہونےکی وجہ سے اس طرف دھیان نہیں تھا-
ہاں اگر آپ کے پانچ ہزار مراسلے میرے یہاں ہوتے ہوئے ہوئے توان شاءاللہ آپ کوکسی قسم کے کرب کا سامنا نہیں ہو گا-
جی احمد بھائی مجھے خبر تھی ان کے تین ہزار مراسلے مکمل ہونے کی، مگر میں پہلے بھی بتایا تھا،کہ کچھ اراکین کی رائے تھی کہ ایک ہزارمراسلے ہونے کے بعد پانچ ہزار اور پھر دس ،پندرہ بیس ہزار۔۔۔وغیرہ ہوں تومبارکباد کی لڑی کھولنی چاہیے-مجھے یہ رائے اچھی لگی اس لئے میں نے لڑی نہیں بنائی-
بہت بہت شکریہ یوسف سلطان بھائی، بہت نوازش، میرے بھی علم میں نہیں تھا کہ ایک پانچ دس پندرہ کا پہاڑا چلتا ہے ، ہم نے تو سالگرہ کی طرح سمجھا کہ ہزار ہزار کا پہاڑا ہے ۔
نہیں نہیں حسن ، میں مذاق کررہا تھاواوین کی وضاحت کی ضرورت ہے؟؟
ادب دوست شیطان پر لاحول تو پڑھا ہی نہیں
فرشتہ قرار دینے پر میں آپ کا شکرگزار ہوںچلیےپھر ایک محاورے سے قضیہ طے کر لیتے ہیں ۔جیسی روح ویسے فرشتے۔
شکریہ بھائی جانمیرے دوست میں آپ کے جذبے کی قدر کرتا ہوں، یعنی آپ 150 مراسلوں پر ہی ہمارے 3000 میں "برابر کے شریک" ہوگئے، سچ ہے جذبہ سچا ہونا چاہیئے تعداد سے فرق نہیں پڑتا ۔۔
اجی ہم تو ٹھہرے سدا کے بھلکڑ ۔ گنتی اور پہاڑے کس گنتی میں ہیں ہمیں تو یہ تک یاد نہیں رہتا کہ دوپہر کا کھانا بھی کھایا تھا کہ نہیں ۔ اسی چکر میں ہر روز دو تین دفعہ لنچ کرنا پڑجاتا ہے جسے بدگمان لوگ ہمارے پیٹو ہونے پر قیاس کرتے ہیں۔ حالانکہ یہ سراسر غیر حاضر دماغی اور یادداشت کا معاملہ ہے ۔ محمد بھائی ، آپ کے یہ یک چشمی اشارے دیکھ کر ہمارا تو دل اور گلا ابھی سے بیٹھ گیا ہے ۔امید ہے اگلی بار یہ اعلان کوئی بلند آہنگ دوست کردے گا