سید عمران
محفلین
خدا ایسی ہُشیاری بھی سب کو دے!!!لیکن ہماری طرح سمجھدار ہوشیار بھی تو ہو ۔ ۔ ۔ ۔
خدا ایسی ہُشیاری بھی سب کو دے!!!لیکن ہماری طرح سمجھدار ہوشیار بھی تو ہو ۔ ۔ ۔ ۔
ایسے بےضرر قسم کے مضامین اب بہت کم پڑھنے کو ملتے ہیں. لکھتے رہیں زیدی صاحب
بے ضرر اور بے ساختہ۔ایسے بےضرر قسم کے مضامین اب بہت کم پڑھنے کو ملتے ہیں. لکھتے رہیں زیدی صاحب
ارے ابھی کل کا یاد آگیا لائٹ گئ ہوئی تھی جو کپڑےٹنگے ہوے تھے وہ پہن کر جلدی سے نماز کے لیے پہنچے جماعت میں شامل ہوئے مگر یہ کیا۔۔جب رکوع میں گئے تو نظر پڑی کے شلوار الٹی پہن کر آگئے تھے۔۔بس باقی کی کہانی مت پوچھیں ۔۔۔
اُلٹی شلوار ۔۔۔تو محفل میں ایک افسانہ چھپا تھا.ارے ابھی کل کا یاد آگیا لائٹ گئ ہوئی تھی جو کپڑےٹنگے ہوے تھے وہ پہن کر جلدی سے نماز کے لیے پہنچے جماعت میں شامل ہوئے مگر یہ کیا۔۔جب رکوع میں گئے تو نظر پڑی کے شلوار الٹی پہن کر آگئے تھے۔۔بس باقی کی کہانی مت پوچھیں ۔۔۔
فاخر بھائی نے اکمل بھائی پر الزام لگانے کی کوشش کی ہے۔۔۔اُلٹی شلوار ۔۔۔تو محفل میں ایک افسانہ چھپا تھا.
بھیا جب یہ تحریر کو بے ضرر کہہ سکتےہیں تو یہ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں۔۔۔یا تو یہ صاحب تحریر کے بارےمیں میں لا علم ہیں یا مذکورہ افسانے سے ۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔فاخر بھائی نے اکمل بھائی پر الزام لگانے کی کوشش کی ہے۔۔۔
اکمل بھائی آپ اس کی صفائی میں کیا کہنا چاہیں گے؟؟؟
تو ہم حسب عادت نظر بچا بچا کر بہن کا لایا ہوا نیا فیس واش استعمال کر رہے تھے چہرے پر نہایت شگفتہ اثرات مرتب کرتا ہوا وہ فیس واش ہمیں بہت بھایا۔۔
سب متوجہ ہو چکے تھے مگر بہن کی اگلے جملے نے ہم پر گھڑوں پانی پھیر دیا۔۔۔بھائی۔۔۔۔۔۔۔یہ میرا ٹوتھ پیسٹ تم ۔۔۔۔۔۔استعمال کرتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یعنی آپ ٹوتھ پیسٹ کو فیس واش کے طور پر استعمال کرتے رہے؟
یا کچھ زیادہ ہی باعلم ہیں!!!یا تو یہ صاحب تحریر کے بارےمیں میں لا علم ہیں
حد ہوگئی یعنی اب انسان بات بھی نہ کرےیا کچھ زیادہ ہی باعلم ہیں!!!
مگر یہاں تو الٹی شلوار اکمل بھائی نے پہنی ہے الزام کس پر لگے گافاخر بھائی نے اکمل بھائی پر الزام لگانے کی کوشش کی ہے۔۔۔
اکمل بھائی آپ اس کی صفائی میں کیا کہنا چاہیں گے؟؟؟
اکمل بھائی ہی الزام کی زد میں ہیں!!!مگر یہاں تو الٹی شلوار اکمل بھائی نے پہنی ہے الزام کس پر لگے گا
تو سمجھداری کا دعویٰ کیوں کیا ہے محترمہ۔۔۔اسی لیے ہی تو۔۔یعنی آپ ٹوتھ پیسٹ کو فیس واش کے طور پر استعمال کرتے رہے؟
شکریہ۔۔بس کبھی غرور نہیں کیا۔۔۔۔آپ واقعی بہت سمجھ دار ہیں!!!