شہزاد وحید
محفلین
جناب ہم نے کیا ہے جو ہمارے ساتھ یہ سلوک کیا جا رہا ہے۔ یہ دیکھیں۔ ہمارے ریپوٹیشن والے دانے پر اگر مائوس پوائنٹر لے جایا جائے تو یہ پیغام ظاہر ہوتا ہے۔
میرا خیال ہے یہ جو آپ کم کم نظر آتے ہیں نا محفل پر اس کی سزا ملی ہے ذرا چکر وکر لگایا کریں تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔۔جناب ہم نے کیا ہے جو ہمارے ساتھ یہ سلوک کیا جا رہا ہے۔ یہ دیکھیں۔ ہمارے ریپوٹیشن والے دانے پر اگر مائوس پوائنٹر لے جایا جائے تو یہ پیغام ظاہر ہوتا ہے۔
السلام علیکمنایاب آپ تو کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گئے ہم تع عرصے دراز سے بدناموں کی فہرست میں پڑے رہے ، تو اب جا کہ کہیں اصلاح کی امید جاگی ہے ۔۔ اپنے یوزر کنٹرول پینل میں صفحے کے نچلے حصے پر جا کر دیکھ لیں کہ کس پیغام پر آپ نے بے شرمی کا مظاہرہ کیا تھا ۔۔ مستقبل میں اس سے گریز کریں یا پھر اپنی رائے پر ڈٹے رہیں ۔۔
وسلام
السلام علیکم،
ہم پہلے بھی کئی مرتبہ گزارش کر چکے ہیں کہ شہرت کے پوائنٹس دینے میں فورم کی انتظامیہ کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ فورم کے ارکان ہی ایک دوسرے کو شہرت کے مثبت یا منفی پوائنٹس دیتے ہیں۔ ہمارے پاس یہ معلوم کرنے کا بھی کوئی طریقہ نہیں ہے کہ کس نے آپ کو یہ پوائنٹس دیے ہیں۔ آسان طریقہ یہی ہے کہ آپ اپنے یوزر کنٹرول پینل میں جا کر شہرت کو غیر فعال کر دیں۔
والسلام
سر، باقی فارمز پر یہ پیغام انگریزی میں نظر آتے ہیں۔ جبکہ یہاں اردو میں۔ اس کا مطلب کسی نہ کسی نے ترجمہ تو کیا ہے نا۔ کچھ ترجمے میں ہی تصحیح ہو جائے۔ بے شرمی کا ٹیگ کچھ زیادہ ہی دھبہ ہے یا دھبہ ٹائپ ہے۔السلام علیکم،
ہم پہلے بھی کئی مرتبہ گزارش کر چکے ہیں کہ شہرت کے پوائنٹس دینے میں فورم کی انتظامیہ کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ فورم کے ارکان ہی ایک دوسرے کو شہرت کے مثبت یا منفی پوائنٹس دیتے ہیں۔ ہمارے پاس یہ معلوم کرنے کا بھی کوئی طریقہ نہیں ہے کہ کس نے آپ کو یہ پوائنٹس دیے ہیں۔ آسان طریقہ یہی ہے کہ آپ اپنے یوزر کنٹرول پینل میں جا کر شہرت کو غیر فعال کر دیں۔
والسلام
آپ دعا دینے میں بہت سخی واقع ہوئے ہیں۔السلام علیکم
سدا خوش رہیں آمین
بہت مشکور و ممنون ہوں کہ آپ نے توجہ سے نوازا ۔۔
سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین
نایاب
سر میں آتا تو باقعدگی سے ہوں، لیکن بہت سی کیٹا گریز میں کئی کئی مہینے پرانے تھریڈز دیکھ کر مایوس ہو جاتا ہوں۔ محفل والوں نے ابتدا سے اب تک اپنی ویب سائیٹ کی ٹریفک بڑھانے پر کوئی غور نہیں کیا ہے۔ جب بھی میں نے دیکھا ہے بانچ چھہ یا دس گیارہ سے زیادہ ممبر کبھی آن لائن نہیں پائے گئے۔میرا خیال ہے یہ جو آپ کم کم نظر آتے ہیں نا محفل پر اس کی سزا ملی ہے ذرا چکر وکر لگایا کریں تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔۔
آپ کے لیے بھی وہی مشورہ ہے جو نایاب کو دیا۔۔
وسلام
سر میں آتا تو باقعدگی سے ہوں، لیکن بہت سی کیٹا گریز میں کئی کئی مہینے پرانے تھریڈز دیکھ کر مایوس ہو جاتا ہوں۔ محفل والوں نے ابتدا سے اب تک اپنی ویب سائیٹ کی ٹریفک بڑھانے پر کوئی غور نہیں کیا ہے۔ جب بھی میں نے دیکھا ہے بانچ چھہ یا دس گیارہ سے زیادہ ممبر کبھی آن لائن نہیں پائے گئے۔
آپ دعا دینے میں بہت سخی واقع ہوئے ہیں۔
سر، باقی فارمز پر یہ پیغام انگریزی میں نظر آتے ہیں۔ جبکہ یہاں اردو میں۔ اس کا مطلب کسی نہ کسی نے ترجمہ تو کیا ہے نا۔ کچھ ترجمے میں ہی تصحیح ہو جائے۔ بے شرمی کا ٹیگ کچھ زیادہ ہی دھبہ ہے یا دھبہ ٹائپ ہے۔
ویسے آج میں نے بہت دنوں بعد اپنا یوزر کنٹرول پینل دیکھا ہے۔ اور جن پوسٹس پر لوگوں نے مجھے نا پسند کیا ہے ان پوسٹس پر میں قائم ہوں۔ پوائنٹ دینے والے کا نام نہیں لکھا ورنہ دو دو ہاتھ ہو جاتے۔
سر میں آتا تو باقعدگی سے ہوں، لیکن بہت سی کیٹا گریز میں کئی کئی مہینے پرانے تھریڈز دیکھ کر مایوس ہو جاتا ہوں۔ محفل والوں نے ابتدا سے اب تک اپنی ویب سائیٹ کی ٹریفک بڑھانے پر کوئی غور نہیں کیا ہے۔ جب بھی میں نے دیکھا ہے بانچ چھہ یا دس گیارہ سے زیادہ ممبر کبھی آن لائن نہیں پائے گئے۔
السلام علیکمآپ دعا دینے میں بہت سخی واقع ہوئے ہیں۔