شہزاد وحید
محفلین
آپ کا انداز نہایت پیرانہ ہے۔السلام علیکم
میرے محترم بھاٰیی شہزاد وحید جی
یہ سب کرم ہے آقا کا
جزاک اللہ
اللہ آپ کو سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آمین
نایاب
آپ کا انداز نہایت پیرانہ ہے۔السلام علیکم
میرے محترم بھاٰیی شہزاد وحید جی
یہ سب کرم ہے آقا کا
جزاک اللہ
اللہ آپ کو سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آمین
نایاب
السلام علیکمآپ کا انداز نہایت پیرانہ ہے۔
گر آپ کے ذہن میں ٹریفک بڑھانے کے لیے کوئی مناسب تجویز ہے تو اسے پیش کریں۔ اس کے قابل عمل ہونے کی صورت میں ہم اس پر ضرور عمل کریں گے۔ ویسے ایک حد سے زیادہ ٹریفک ہمیں بھی پسند نہیں ہے۔
میں نے قسم کھائی ہے تھریڈز نا پوسٹ کرنے کی۔ لیکن کل پورے ایک سال بعد قسم توڑ دی ہے۔ اسی لئیے تو یہ تھریڈ بھی نظر آ رہا ہے آپ کو۔جبکہ ہمیں لگتا ہے کہ کچھ کچھ جگہوں پر اتنی جلدی اتنے نئے تھریڈز آجاتے ہیں کہ ہم سب جگہ جواب دیتے دیتے تھک جاتے ہیں
ویسے یہ کونسی کیٹگریز ہیں
ویسے اپ پر بھی کوئی پابندی نہیں ہے آپ کیوں نہیں نئے تھریڈز پوسٹ کرتے
سر میں شکایات کے فارم میں انفارمیشن دینے سے رہا۔ لگتا ہے آپ نے صبح سے چائے نہیں پی۔یہ بھی انفارمیٹو تو نا ہوا ، ذاتی ہوا ۔۔
وسلام
میں تو نیچ سے اونچ پر آ گیا ہوں۔ارے شہزاد بھائی اور ساجد بھائی چھوڑیں یہ نمبروں کا سلسلہ، اور مراسلات کی طرف آئیں۔ یہ اونچ نیچ آتی جاتی رہتی ہے۔
م۔م۔مغل کی اصلاح کی امید کی جاسکتی ہے
ارے واہ یہاں تو ساری ہی ہرے ہرے نظر آ رہے ہیںمیں نے قسم کھائی ہے تھریڈز نا پوسٹ کرنے کی۔ لیکن کل پورے ایک سال بعد قسم توڑ دی ہے۔ اسی لئیے تو یہ تھریڈ بھی نظر آ رہا ہے آپ کو۔