ہم تم - ازل

ماوراء

محفلین


[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=sBVcYYqaWPI[/youtube]


ہم تم کھو نہ جائیں
پاگل ہو نہ جائیں
ہم تم کھو نہ جائیں
پاگل ہو نہ جائیں
تجھ بن جی نہ پائیں
ایسا نہ ہو مر جائیں
ہم تم کھو نہ جائیں
پاگل ہو نہ جائیں
پھیلی ہے خوشبو ساون کی
پھولوں کے آنگن میں

یاد بسی ہے ان بانہوں کی
سانسوں کے دامن میں
ہم نے کیسا روگ لگایا
پیار کی پہلی رت میں

جب سے ہوا ہے پیار ہمارا
ہر دھڑکن میں تم ہو
نیند بھی تم ہو
چین بھی تم بھی ہو
سر سنگیت بھی تم ہو
جانے کیسا روگ لگایا
پیار کی پہلی رت میں
سپنے اور وفائیں
پاگل ہو نہ جائیں
ہم تم کھو نہ جائیں
پاگل ہو نہ جائیں
تجھ بن جہ نہ پائیں
ایسا نہ ہو مر جائیں
ہم تم کھو نہ جائیں
پاگل ہو نہ جائیں




 

ماوراء

محفلین
اچھا۔۔۔:) بول شاید اتنے اچھے نہیں ہیں۔ لیکن مجھےہمیشہ اچھی آواز متاثر کرتی ہے۔ اور میوزک بھی بہت اچھا ہے۔
 

محسن حجازی

محفلین
واہ۔۔۔ مجھے تو بہت ہی پسند آیا۔۔۔ classical with a bit of modern instrumentation
بہت دریچے کھل گئے یادوں کے۔۔۔
چند سروں نے وہ تار دل کے چھیڑے ہیں۔۔۔
یہ ہمارا اپنا ذاتی شعر ہے لائیو و براہ راست و فی البدیہہ براہ کرم امجد اسلام امجد کے نام ہرگز نہ لگایا جائے۔! نیز وزن میں تو شعر کہنا ویسے ہم نے خود پر حرام کر رکھا ہے۔:grin:
 
Top