محسن حجازی
محفلین
انااللہ و انا الیہ راجعون۔۔۔۔
عجب تماشا ہے دنیا کا بھی نوید بھائی۔۔۔ آدمی نہیں رہتا نقش رہ جاتے ہیں۔
عجب تماشا ہے دنیا کا بھی نوید بھائی۔۔۔ آدمی نہیں رہتا نقش رہ جاتے ہیں۔
زندہ باد، فاروقی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاید وہ شال والی ویڈیو یہی ہےارے ابھی تو آپ نے ویڈیو نہیں دیکھی اس غزل کی کیا شال اوڑھے استاد جی غزل سرا ہوا کرتے تھے پی ٹی وی پر کہ بس! اس وقت ہمارے پیٹ میں سکول جانے کی خوف سے مروڑ اٹھ رہے ہوتے تھے
حجازی صاحب کا زور مقطع پر ہے فاروقی صاحب مقطع پر غور کیجئےشکریہ حجازی صاحب ہماری پسندیدہ غزلوں میں سے ایک ہے.........بہت شکریہ