ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے

نور وجدان

لائبریرین
اس عادت کو فطرت بننے دیجیئے۔ چھوڑنے کی کوشش مت کیجیئے۔ اظہار کی عادت چھوٹ جائے تو اوہام، شکوک اور شبہات 'یقین' کا روپ دھار کر سکون غارت کرنے چلے آتے ہیں۔
بات معقول لگ رہی ورنہ آپ تو یہ چاہ رہیں کہ :
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے
 
بزم خیال

محفلین
بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جس دور سے ہم گزر رہے ہیں وہاں عقل و دانش کی درسگاہوں میں شکوک و شبہات کے نصاب پڑھائے جاتے ہیں۔ جہاں لوگ علم و ادب سے پہچانے جاتے ہیں۔ فکر و عمل کی راہیں بہت سست روی کا شکار ہیں۔
سورة الاٴنعَاممیں علم والوں ، سمجھ والوں اور ایمان والوں کے لئے نشانیاں بیان کی گئی ہیں۔۔۔
اور اسی نے تمہارے لیے ستارے بنائے ہیں تاکہ ان کے ذریعے سے جنگل اوردریا کےاندھیروں میں راستہ معلوم کر سکو تحقیق ہم نے کھول کر نشانیاں بیان کر دی ہیں ان لوگو ں کے لیے جو جانتے ہیں (۹۷) اور الله وہی ہے جس نے ایک شخص سے تم سب کو پیدا کیا پھر ایک تو تمہارا ٹھکانا ہے اور ایک امانت رکھے جانےکی جگہ تحقیق ہم نے کھول کر نشانیاں بیان کر دی ہیں ان کے لیے جو سوچتے ہیں (۹۸) اور اسی نے آسمان سے پانی اتارا پھر ہم نے اس سے ہر چیز اگنے والی نکالی پھر ہم نے اس سے سبز کھیتی نکالی جس سے ہم ایک دوسرے پرچڑھے ہوئے دانے نکالتے ہیں اور کھجور کے شگوفوں میں سے پھل کے جھکے ہوئے گچھے اور انگور اور زیتون اور انار کے باغ آپس میں ملتے جلتے اور جدا جدا بھی ہر ایک درخت کے پھل کو دیکھو جب وہ پھل لاتا ہے اور اس کے پکنے کو دیکھو ان چیزوں میں ایمان والوں کے لیے نشانیاں ہیں (۹۹)
 
بہت خوب پیرائے میں بات کی ہی ۔۔۔۔ آپ کی سوچ کمال کی ہے کا کمالِ فکر ہے اس میں ۔۔۔۔۔ !! مگر اچھی ہے ۔۔۔!
 
سیما علی

لائبریرین
بہت خوبصورت بالکل نور کی طرح جیتی رہیے بار بار پڑھی اور ہر بار لطف پہلے سے زیادہ !!!!
جیتی رہیے ڈھیر ساری دعائیں اور بہت سا پیار کچھ اور پڑھ رہی تھی نظر آپکی تحریر پر پڑ گئی اور پھر اس میں گم ہوگئے :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
Top