ابن انشا ہم رات بہت روئے، بہت آہ و فغاں کی ۔ ابنِ انشا

جیہ

لائبریرین
نثر کے ابن انشاء اور نظم کے انشاء جی دو مختلف اشخاص لگتے ہیں. ایک چنچل اور دوسرا درد بھرا
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
نثر کے ابن انشاء اور نظم کے انشاء جی دو مختلف اشخاص لگتے ہیں. ایک چنچل اور دوسرا درد بھرا
متفق۔
میں نے شروع میں انشا جی کی صرف شاعری ہی پڑھی تھی۔ کافی بعد میں دنیا گول ہے جو کھولی تو لگا کہ مغالطہ ہو گیا ہے کہ غلطی سے کسی اور مصنف کی کتاب کھول بیٹھا ہوں،خیر تھوڑی ہی دیر میں غلط فہمی رفع ہو گئی لیکن ہوا یہی کہ ”میں پاپن ایسی جلی کہ کوئلہ بھئی نہ راکھ“
کہاں وہ کلام کہاں یہ بیان اللہ اللہ۔۔۔
 

ابن توقیر

محفلین
Top