محفل کی رکن ، میری گرل فرینڈ ، ابن سعید سعود بھیا کی پری ، نے مجھ معصوم پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ
ہم سوتے رہتے ہیں ہر وقت
ہم کوئی سوتے تھوڑی نا ہیں ۔ وہ تو کبھی کبھی سونا ہی ہوتا ہے۔ مقدس کی بچی دال دال دیکھو آ کے ہم کوئی ویلے ہوتے ہیں کیا !!
شوبا کو اٹھنا ہوتا ہے