ہم سارا دن نہیں سوتے

عاطف بٹ

محفلین
ہم تو سیکھنے والے لوگ ہیں بھیا۔۔ بس کوئی سکھاتا نہیں۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
آپ نے بتایا تھا ناں کہ کیسے لکھنا ہے :)
لگتا ہے تیمور سے بات کرنا پڑے گی کہ سارا دن فارغ ہوتے ہیں ہماری بچی کو کچھ باتیں واتیں ہی سکھا دیا کریں! :)
 
مقدس

لائبریرین
لگتا ہے تیمور سے بات کرنا پڑے گی کہ سارا دن فارغ ہوتے ہیں ہماری بچی کو کچھ باتیں واتیں ہی سکھا دیا کریں! :)
وہ کہاں فارغ ہوتے ہیں بیچارے
اتنا کام تو کرتے ہیں۔۔ سارا دن آفس۔۔ پھر شام میں یونی۔۔ اور رات گئے تک اسائنمنٹس کا کام۔۔
:)
 
فاتح

لائبریرین
وہ کہاں فارغ ہوتے ہیں بیچارے
اتنا کام تو کرتے ہیں۔۔ سارا دن آفس۔۔ پھر شام میں یونی۔۔ اور رات گئے تک اسائنمنٹس کا کام۔۔:)
تو کھانا کب بناتے ہیں اور برتن اور کپڑے وغیرہ دھونے کا کام کب کرتے ہیں؟ :p :p
کھانا بناتے ہیں رات کو اسائنمنٹس کے بعد اور صبح کو دفتر جانے سے پہلے۔۔۔ اور رہے برتن اور کپڑے تو وہ ویک اینڈ کے لیے جمع کر کے رکھتے ہیں اور ویک اینڈ اسی میں گزرتا ہے ان کا۔ :) :) :)
 
مقدس

لائبریرین
کھانا بناتے ہیں رات کو اسائنمنٹس کے بعد اور صبح کو دفتر جانے سے پہلے۔۔۔ اور رہے برتن اور کپڑے تو وہ ویک اینڈ کے لیے جمع کر کے رکھتے ہیں اور ویک اینڈ اسی میں گزرتا ہے ان کا۔ :) :) :)
توبہ توبہ اللہ معاف کرے آپ کو اس جھوٹ پر بھیا کے بچے
 
فاتح

لائبریرین
توبہ توبہ اللہ معاف کرے آپ کو اس جھوٹ پر بھیا کے بچے
ہائیں! اس دن خود ہی تو بتایا تھا تم نے جب کہہ رہی تھیں کہ "بھیا! یہ بات محفل میں نہیں لکھنی ہے۔۔۔ بس" اور یہ آخری بات میرے ذہن سے نکل گئی تھی لکھتے ہوئے۔۔۔ تم مراسلہ مدون کر دو نا۔۔۔۔
 
مقدس

لائبریرین
ہائیں! اس دن خود ہی تو بتایا تھا تم نے جب کہہ رہی تھیں کہ "بھیا! یہ بات محفل میں نہیں لکھنی ہے۔۔۔ بس" اور یہ آخری بات میرے ذہن سے نکل گئی تھی لکھتے ہوئے۔۔۔ تم مراسلہ مدون کر دو نا۔۔۔ ۔

ایویں ہی۔۔۔ میں نے کچھ بھی نہیں کہا
اور جو کہا تھا وہ تو آپ نے لکھا بھی نہیں تھا
گندے بھیا
 
فاتح

لائبریرین
ایویں ہی۔۔۔ میں نے کچھ بھی نہیں کہا
اور جو کہا تھا وہ تو آپ نے لکھا بھی نہیں تھا
گندے بھیا
اوہ شاید تیمور نے بتایا ہو گا پھر۔۔۔ میں اسی سے کنفرم کرتا ہوں ٹائمنگ آگے پیچھے ہو گئی ہو گی شاید مجھ سے۔۔۔۔ ذرا کنفرم کر کے ہر کام کا درست وقت لکھتا ہوں۔۔۔ تھوڑا صبر کرو، بات کرنے دو مجھے تیمور سے۔
 
مقدس

لائبریرین
اوہ شاید تیمور نے بتایا ہو گا پھر۔۔۔ میں اسی سے کنفرم کرتا ہوں ٹائمنگ آگے پیچھے ہو گئی ہو گی شاید مجھ سے۔۔۔ ۔ ذرا کنفرم کر کے ہر کام کا درست وقت لکھتا ہوں۔۔۔ تھوڑا صبر کرو، بات کرنے دو مجھے تیمور سے۔
کوئی ضرورت نہیں ان سے بات کرنے کی۔۔۔ وہ تو آپ ہی کے چمچے ہیں پورے
 
فاتح

لائبریرین
کڑچھا گیری میں گریڈ 22 کے وفاقی سیکریٹری لیول سے سیدھا تم نے انھیں گریڈ 2 کا نائب قاصد بنا دیا چمچہ کہہ کے۔۔۔ :(
 
Top