ہم سب (ایک ارب اکاون کروڑ ) کوفی ہیں------------- جاوید چوہدری

مغزل

محفلین
logo.jpg

1100551382-1.jpg

1100551382-2.gif
 

arifkarim

معطل
دس محرم کے حوالے سے بہت سی باتیں‌حقائق سے دور ہیں۔۔۔۔ بہر حال اچھا کالم ہے ۔۔۔۔ حقیقتا ہم مسلمان کہلانے کے مستحق ہی نہیں ہیں۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
او ر وہ حقائق کیا ہیں‌۔۔ میں آپ کا نکتہ نظرجانتا ہوں‌۔ اسے نظریاتی اکھاڑہ مت بنایا جائے ۔
بہت شکریہ
 

طالوت

محفلین
دس محرم کے حوالے سے بہت سی باتیں‌حقائق سے دور ہیں۔۔۔۔ بہر حال اچھا کالم ہے ۔۔۔۔ حقیقتا ہم مسلمان کہلانے کے مستحق ہی نہیں ہیں۔۔۔۔
درست کہا ، معلوم ہوتا ہے جیسے دنیا میں دس محرم کے علاوہ کوئی دن ہی نہیں ۔۔
او ر وہ حقائق کیا ہیں‌۔۔ میں آپ کا نکتہ نظرجانتا ہوں‌۔ اسے نظریاتی اکھاڑہ مت بنایا جائے ۔ بہت شکریہ
پیغام کے اعتبار سے کالم اچھا ہے ۔۔ مگر کسی غلط چیز کی نشاندہی کرنا چاہیے ۔ نظریاتی اکھاڑوں میں ہم آج تک کچھ نیں اکھاڑ سکے تو یہاں کیا کر لیں گے ۔۔
وسلام
 

محمد نعمان

محفلین
بہت شکریہ مغل بھائی۔
کالم بہت اچھا ہے۔
جہاں تک نظریاتی اکھارے کی ہے تو جناب اب ہم اپنا دل بھی خوش نہ کرین
اور باتیں کر کے ہی تو ہم اپنا دل خوش کرتے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
لیجیے پابندی اٹھائ جاتی ہے، مگر یاد رہے کہ آپ کے مراسلات نفسِ‌مضمون کے مطابق ہوں۔ میں جاوید بھائی کو بھی یہاں آنے کی زحمت دوں گا۔
ٹھیک ہے جاوید بھائی کا ای میل درج ہے اپنے اپنے ’’ پالے ‘‘ انہیں ارسال کریں اور ہوسکے تو یہاں‌بھی بھیجیں۔
 
Top