امجد علی راجا
محفلین
اس غزل کا عنوان بدلنا چاہتا ہوں، کوئی بتائے گا کہ کیسے؟
بتائیں بھیا ۔۔ کیا عنوان رکھنا ہے۔۔اگر کچھ ایسا مسئلہ ہو بھیا تو آپ اپنی پہلی پوسٹ کو رپورٹ کر دیا کریں اور وہاں لکھ دیں کہ کیا کرنا ہے تو اردو محفل ٹیم کا کوئی ممبر بھی جو اس وقت موجود ہو گا وہ کر دے گااس غزل کا عنوان بدلنا چاہتا ہوں، کوئی بتائے گا کہ کیسے؟
آپ اس فورم میں اپنی غزل "نیا دھاگہ شروع کریں" کے بٹن پہ click کر کے پوسٹ کر سکتے ہیں۔بلال بھائی! نئی غزل پوسٹ کرنا چاہ رہا ہوں، نیا دھاگہ کس فورم میں شروع کروں؟ اور یہ جو ٹیگ کا بٹن ہے اس کا کیا مقصد ہے؟
زحمت کی معذرت چاہوں گا، بچہ ابھی کچا ہے نا، کچھ دن میں سب سیکھ لے گا
اس کا مقصد یہ ہے کہ اگر محفلین میں سے کوئی کسی لفظ کو سرچ کرے تو محفل پہ جتنے بھی دھاگوں میں وہ لفظ موجود ہو گا، ان سب کے لنکس آپ کے سامنے آ جائیں گے۔اور یہ جو ٹیگ کا بٹن ہے اس کا کیا مقصد ہے؟
استادِ محترم داد کے لئے ممنون ہوں۔واہ، داد قبول کریں، لیکن میں سرپھرا نہیں ہوں، معلوم نہیں آسی بھائی کو کس دھُن میں سرپھرا لکھ دیا ہے؟؟
اس غزل کا عنوان بدلنا چاہتا ہوں، کوئی بتائے گا کہ کیسے؟
ہاہاہا، استادِ محترم غزل کا عنوان سے مراد اس فورم پر غزل کی پہچان سے زیادہ کچھ نہیں۔
آہہہہہہہہا !ہم خاک نشینوں کی بڑی پختہ نظر ہے
دولت کی چمک دیکھ کےعزت نہیں کرتے