ہم ماٹی میں سو جائیں گے

عینی شاہ

محفلین
میں تو کہتا ہوں کہ آپ انہیں ہمیشہ ٹیگ فرمائیں۔ کیونکہ ان کے پاس محفل کے تمام ممبران سے زیادہ فضول وقت ہوتا رونی کھانی پوئٹری پڑھنے کے بعد یوں یوں شکلیں بنانے کا :eek::eek::eek::eek::eek: کبھی یوں بھی :angry2::angry2::angry2: اور کبھی یوں :atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend: اور آخر میں یوں :p:p
اور جب کچھ نا بن پڑے تو یوں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہاں تو اپ کو کیا مسلہ ہے آپ کی طرح رونی کھانی پوئٹری پڑھ کر کبھی ایسی :(:(:(:(:(تو کبھی ایسی :cry::cry::cry::cry::cry::cry:شکلیں تو نہیں بناتی نا :angry2::angry2::angry2:
 
عینی شاہ

محفلین
ڈرے نہیں محترمہ۔ عینی شاہ اچھی بچی ہے۔ تیس چالیس تھپڑ اور بیس پچیس منٹ کی ڈانٹ اور پٹائی لگا دیں پھر اور وعدہ لیں کہ وہ آپ کو کاٹا نہیں مارے گی۔ اٹس سو سمپل یو نو!! :cool::cool::cool:
عینی اب اتنی اچھی بچی بھی نہی ہے سمجھے آپ :baringteeth::baringteeth::baringteeth:اور یہ تھپڑ وپڑ دانٹ پٹائی ۔۔۔۔ان سب نے عینی کو کبھی دیکھا بھی نہی ہے آئے بڑے کہیں سے نہ ہوں تو :cautious::cautious::cautious:آئی ایم شاکڈ شیخ بھائی یہ سب آپ نے فار می لکھا ہے ویری بیڈ ۔۔اٹس ہرٹ می آ لاٹ :cry::cry::cry::cry::cry:آپ کے ساتھ اب نہی بول ری میں :cry:
 
عینی اب اتنی اچھی بچی بھی نہی ہے سمجھے آپ :baringteeth::baringteeth::baringteeth:اور یہ تھپڑ وپڑ دانٹ پٹائی ۔۔۔ ۔ان سب نے عینی کو کبھی دیکھا بھی نہی ہے آئے بڑے کہیں سے نہ ہوں تو :cautious::cautious::cautious:آئی ایم شاکڈ شیخ بھائی یہ سب آپ نے فار می لکھا ہے ویری بیڈ ۔۔اٹس ہرٹ می آ لاٹ :cry::cry::cry::cry::cry:آپ کے ساتھ اب نہی بول ری میں :cry:
گُڈ جاب گرل، کیپ اٹ اپ ;)
 
میں سمجھتا رہا کہ اردو ہی ۔۔۔۔ یہاں تو انگریزی کی بھی ٹانگیں توڑی جا رہی ہیں!!!
 
عینی شاہ

محفلین
میں سمجھتا رہا کہ اردو ہی ۔۔۔ ۔ یہاں تو انگریزی کی بھی ٹانگیں توڑی جا رہی ہیں!!!
لو جی ایک اور آ گئے مجھے ٹھیک کرنے ۔۔۔میں نے اب محفل پہ آنا ہی نہی ہے جیسے دیکھو مجھے درست کرنا شروع ہو جاتا ہے ۔۔میں کوئی مشین ہوں خراب :cry::cry::cry::cry:اب کیا غلط لکھا ہے اس میں میں نے اپ ہی بتا دیں میجے کچھ پتا ہی کسی چیز کا ہونھ ہونھ ہونھ :cry::cry::cry::cry::cry:
 
لو جی ایک اور آ گئے مجھے ٹھیک کرنے ۔۔۔ میں نے اب محفل پہ آنا ہی نہی ہے جیسے دیکھو مجھے درست کرنا شروع ہو جاتا ہے ۔۔میں کوئی مشین ہوں خراب :cry::cry::cry::cry:اب کیا غلط لکھا ہے اس میں میں نے اپ ہی بتا دیں میجے کچھ پتا ہی کسی چیز کا ہونھ ہونھ ہونھ :cry::cry::cry::cry::cry:
میں سمجھتا رہا کہ اردو ہی ۔۔۔ ۔ یہاں تو انگریزی کی بھی ٹانگیں توڑی جا رہی ہیں!!!
ارے بھئی وہ اتنی ایموشنل ہو ری ہیں اس وقت ۔ہو جاتا ہے نا ایسی حالت میں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
لو جی ایک اور آ گئے مجھے ٹھیک کرنے ۔۔۔ میں نے اب محفل پہ آنا ہی نہی ہے جیسے دیکھو مجھے درست کرنا شروع ہو جاتا ہے ۔۔میں کوئی مشین ہوں خراب :cry::cry::cry::cry:اب کیا غلط لکھا ہے اس میں میں نے اپ ہی بتا دیں میجے کچھ پتا ہی کسی چیز کا ہونھ ہونھ ہونھ :cry::cry::cry::cry::cry:
آپ نے درست لکھا عینی شاہ بیٹا۔ بھائی مذاق کر رہے تھے شاید
 
لو جی ایک اور آ گئے مجھے ٹھیک کرنے ۔۔۔ میں نے اب محفل پہ آنا ہی نہی ہے جیسے دیکھو مجھے درست کرنا شروع ہو جاتا ہے ۔۔میں کوئی مشین ہوں خراب :cry::cry::cry::cry:اب کیا غلط لکھا ہے اس میں میں نے اپ ہی بتا دیں میجے کچھ پتا ہی کسی چیز کا ہونھ ہونھ ہونھ :cry::cry::cry::cry::cry:
it hurt's alot :)
 
Top