خرم شہزاد خرم
لائبریرین
بہت پہلے ہی ہمیں پتہ چل گیا تھا کہ ہم مسلمان ہیں لیکن ہمیں اس بات کا پتہ نہیں تھا کہ ہم کون سے مسلمان ہیں پہلی دفعہ جب ہندستان میں بابری مسجد کو شہید کیا گیا تو ہم نے سوچا ہم تو پاکستانی مسلمان ہیں ہمیں کیا لگے ہندستان کے مسلمان جانے اور بابری مسجد جانے اس کے بعد جب افغانستان اور عراق پر امریکہ نے حملہ کیا تو ہم اس وقت بھی خاموش رہے یہی بات ذہین میں آئی ہم تو پاکستانی مسلمان ہیں ہمیں کیا لگے عراقی اور افغانی خود امریکہ سے مقابلہ کریں ہم کیوں کریں بات یہی پر نہیں روکی بات آگے بڑتی بڑتی پاکستان تا آ گی اور پاکستانی حکومت نے پاکستانی مسلمانوں کو قتل کرنا شروع کر دیا اس وقت بھی ہم خاموش رہے ارے بھائی کیا ہو جو وہ پاکستانی ہیں ہمارے مسلک کے تو نہیں ہے نا ہم اپنے مسلک اور فرقے میں آنا کی چادر میں چھپ گے لال مسجد ، وزیرستان، کرم اجنسی، سرحدی علاقے وغیرہ وغیرہ میں حکومت اور امریکہ نے اپنے اپنے حصہ کی گولہ باری کی اور ہم بھی بھی خاموش رہے بھائی ہمارا مسلک تو امن پسند ہے اس لے ہم پر حکومت حملہ نہیں کرتی جو لوگ امن پسند نہیں ہے ان پر تو حکومت حملہ کرے گی نا ۔
ہماری آنکھیں ابھی تک نہیں کھلی کبھی ہم پاکستانی ہو کر اپنی جان بجانے کی سوچتے ہیں اور کبھی مسلکی بن کر سوچتے ہیں ہم نے کبھی یہ غور نہیں کیا جب ہمارا دشمن ہم پر حملہ کرتا ہے اور جب گستاخی کرتا ہے تو وہ یہ نہیں سوچتا کہ یہ صحابہ (ر) کس مسلک کے ہیں وہ جب رسول اللہ (ص) کی شان میں گستاخی کرتے ہیں تو اس وقت بھی وہ نہیں سوچتے کہ وہ کسی خاص فرقے کے نبی ہیں (ص) اور جب وہ قرآن پاک کی شان میں گستاخی کرتے ہیں تو وہ یہ نہیں سوچتے کے یہ قرآن کسی ایک مسلک کا ہے ان کا مقصد صرف اور صرف دنیا سے مسلمانوں کو ختم کرنا ہے ہمیں اس بات کی سمجھ کیوں نہیں آتی ہم کیوں نہیں جاگ جاتے خدا کے لیے آنکھیں کھولو اور اتحادِ اسلامی میں حصہ لو ۔ اتحادِ اسلامی کسی ایک مسلک کے لیے نہیں ہے بلکے مسلمانوں کے لیے ہے اس کا مقصد مسلمانوں کو ایک جگہ جمع کرنا ہے فرقہ بندی اور مسلکی بنیادوں کو ختم کرنا ہے آو ہم سب مل کر عہد کریں کے ہم عملی طور پر مسلمانوں کے اتحاد کے لیے کام کریں گے مسلمان جہاں کا مرضی ہو جس فرقے کا جس مسلک کا مرضی ہو اس کے حلاف ہونے والی کاروائی کے خلاف آواز اٹھائیں گے تاکہ دشمن یہ نا سمجھے کہ مسلمانوں میں اتحاد نہیں ہے آو ہم سب ایک ہو جائے اور دنیا کو بتا دے ۔ ہم سنی ، شعیٰہ ، وہابی ، اہلحدیث وغیرہ نہیں بلکے ہم سب مسلمان ہیں ۔ ہم مسلمان ہیں