فاروقی صاحب بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ ویسے آپ کا یہ انداز بہت اچھا لگا۔۔۔ زندہ دلی ہو تو ایسی۔۔۔ نہ ناراض ہوئے بلکہ اپنا خیال خود رکھتے ہوئے دھاگہ کھول دیا۔۔۔ جناب ایک بار پھر مبارک باد قبول فرمائیں۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
بھائی
1آپ کی مشاقی خوب رہی۔
2مبارکباد قبول کیجے۔
3اور خوش رہیے
4ایسے ہی بے فکر ہو کر۔
5بس کبھی کبھار فکر کر لیا کیجے
6ڈائیٹنگ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
1
2
3
4
5
6