ہم نے بنایا پیزا pizza

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

ہاں جی! ہم نے سوچا کہ کیوں ناں پیزا بنایا جائے۔۔ اس کے لیے آفس سے آتے ہوئے میں سارا سامان لے کر آئی کیونکہ اب تو اسماعیل یہاں ہے نہیں کہ اس کو رشوت دے کر بھیجا جائے کہ جاؤ ہمیں یہ چیزیں لا کر دو۔
بڑا گندہ بچہ ہے وہ، ایک چیز منگوانے کا مطلب ہوا کہ دو دن اس کے کپڑے استری کرو۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ اب ان سب کے جانے کے بعد ہم خود ہی خاصے سمجھدار ہو گئے ہیں اور سارا سامان خود ہی لیتے ہوئے آئے۔۔

جی تو سب سے پہلے ہم نے تھوڑی سی چیٹنگ کی۔۔ وہ یہ کہ ہم نے ریڈی میڈ بیسBase لے لیا تھا کہ اب آفس سے واپس آ کر کون بیس بنائے۔۔۔
پھر اس کے بعد ہم نے اس پر ٹماٹو پیسٹ لگایا، اور اس کے اوپر ٹیونا فش کے فلیکس کو پھیلا دیا، اس کے بعد سوئیٹ کورن، مشرومز، شملہ مرچ، پیاز اور ہری مرچیں کو پھیلایا۔۔ اس کے اوپر پائن ایپل ڈال کر چیز ڈالی اور بیک کرنے کے لیے رکھ دیا۔۔

اٹ واز جسٹ یمی اینڈ اسپائسی

muqaddas-pizza1.jpg



muqaddas-pizza2.jpg


muqaddas-pizza3.jpg



چلیں اب آپ سب بھی آئیں اور اس کو انجوائے کریں ۔۔۔:)

ابن سعید بھیا
شمشاد بھیا
fahim بھیااااااا
محمد امین بھیا
نبیل بھیاا
فاتح بھیا
محب علوی بھیا
قیصرانی بھیا
عثمان بھیا
م۔م۔مغل بھیا
زین بھیا
محمد بلال اعظم بھیااا
نایاب بھیا
الف عین انکل
زحال مرزا بھیا
چھوٹاغالبؔ بھیا
ذوالقرنین بھیا
سید تراب کاظمی بھائی
سیدہ شگفتہ آپی
فرحت کیانی آپی
ام نور العين سس
عندلیب آپی
غزل ناز غزل آپی
عائشہ عزیز
ناعمہ عزیز
امیداورمحبت سس
مہ جبین آنٹی
تبسم سس
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اپیااا مجھے تو بس کھانے کے لیے دے دیں میں پڑھ رہی ہوں۔ آپ کو دعائیں دوں گی :happy:
سچی اپیا بہت مزے کا لگ رہا ہے۔ واپس آکر ریسپی پڑھوں گی۔ ویل ڈن !
 

نبیل

تکنیکی معاون
پزا کچھ زیادہ براؤن نہیں ہوگیا؟
لگتا ہے کہ اوون میں رکھ کر محفل میں آ گئی ہوں گی۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
تم نے ٹیگ ہی ٹھیک سے نہیں کیا کہ کہیں میں کھانے کے لیے آ ہی نہ جاؤں۔۔۔ اور اب جب سارا ختم ہو گیا تو درست ٹیگ کیا۔ یہ چیٹنگ ہے۔۔۔ دل تو کر رہا تھا "غیر متفق" کا بٹن دبا دوں۔۔۔ ہاہاہا
خبردار جو ایسا کیا تو
نہیں تو آج آپ کا فیورٹ کھانا بنا کر آپ کو دکھا دکھا کر کھاؤں گی
بتا رہی ہوں آپ کو
 
Top