فاتح
لائبریرین
جی بالکل۔۔۔ مروّت برائے اٹھنّیات و چونّیات۔۔۔آپ یہ کام بھی کیا کرتے تھے؟ یعنی کہ ماضی گذشتہ کے فاتح بہت بامروت تھے

اب پتا چلا ناں بھیامیری توبہ! یہ ظلم مت کرنا
پھر تو صد شکر بجا لانا چاہیے فاتح کہ علم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں کہاں پتا ہو گا۔۔۔ ایک مزدور کو کیا معلوم کہ شاہانہ مزاج کیا ہوتا ہے۔
مجھے کیوں نہی بلایا تم نے اب تمہاری سزا ہے کہ ایک ایسا اور پزا بناؤ اور مجھے سپیشلی بلاؤ سمجھ آئی کہ نہیالسلام علیکم
ہاں جی! ہم نے سوچا کہ کیوں ناں پیزا بنایا جائے۔۔ اس کے لیے آفس سے آتے ہوئے میں سارا سامان لے کر آئی کیونکہ اب تو اسماعیل یہاں ہے نہیں کہ اس کو رشوت دے کر بھیجا جائے کہ جاؤ ہمیں یہ چیزیں لا کر دو۔
بڑا گندہ بچہ ہے وہ، ایک چیز منگوانے کا مطلب ہوا کہ دو دن اس کے کپڑے استری کرو۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ اب ان سب کے جانے کے بعد ہم خود ہی خاصے سمجھدار ہو گئے ہیں اور سارا سامان خود ہی لیتے ہوئے آئے۔۔
جی تو سب سے پہلے ہم نے تھوڑی سی چیٹنگ کی۔۔ وہ یہ کہ ہم نے ریڈی میڈ بیسBase لے لیا تھا کہ اب آفس سے واپس آ کر کون بیس بنائے۔۔۔
پھر اس کے بعد ہم نے اس پر ٹماٹو پیسٹ لگایا، اور اس کے اوپر ٹیونا فش کے فلیکس کو پھیلا دیا، اس کے بعد سوئیٹ کورن، مشرومز، شملہ مرچ، پیاز اور ہری مرچیں کو پھیلایا۔۔ اس کے اوپر پائن ایپل ڈال کر چیز ڈالی اور بیک کرنے کے لیے رکھ دیا۔۔
اٹ واز جسٹ یمی اینڈ اسپائسی
چلیں اب آپ سب بھی آئیں اور اس کو انجوائے کریں ۔۔۔
ابن سعید بھیا
شمشاد بھیا
fahim بھیااااااا
محمد امین بھیا
نبیل بھیاا
فاتح بھیا
محب علوی بھیا
قیصرانی بھیا
عثمان بھیا
م۔م۔مغل بھیا
زین بھیا
محمد بلال اعظم بھیااا
نایاب بھیا
الف عین انکل
زحال مرزا بھیا
چھوٹاغالبؔ بھیا
ذوالقرنین بھیا
سید تراب کاظمی بھائی
سیدہ شگفتہ آپی
فرحت کیانی آپی
ام نور العين سس
عندلیب آپی
غزل ناز غزل آپی
عائشہ عزیز
ناعمہ عزیز
امیداورمحبت سس
مہ جبین آنٹی
تبسم سس
واہ واہ،السلام علیکم