ہم نے وہ کیا جو 65 برسوں میں نہیں ہوا۔ کالم نگار: جاوید چودھری
س ساجد محفلین مارچ 4، 2013 #2 ظاہر ہے اداروں اور میرٹ کا کباڑہ پچھلے 65 برسوں میں مجموعی طور پر بھی اتنا نہیں ہوا جتنا اس حکومت میں ہوا تو ان کے دعوے کو کم از کم میں تو سچ ہی مانوں گا۔
ظاہر ہے اداروں اور میرٹ کا کباڑہ پچھلے 65 برسوں میں مجموعی طور پر بھی اتنا نہیں ہوا جتنا اس حکومت میں ہوا تو ان کے دعوے کو کم از کم میں تو سچ ہی مانوں گا۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 5، 2013 #4 یہ تو وہ لوگ ہے جو اسامہ پر حملے کے موقع پر جبکہ پاکستان کی سرحدوں کی کھلم کھلا پامالی ہو رہی تھی اس موقع پر عظیم فتح کے نعرے لگا رہے تھے۔
یہ تو وہ لوگ ہے جو اسامہ پر حملے کے موقع پر جبکہ پاکستان کی سرحدوں کی کھلم کھلا پامالی ہو رہی تھی اس موقع پر عظیم فتح کے نعرے لگا رہے تھے۔
محسن وقار علی محفلین مارچ 5، 2013 #6 حوا کی بیٹی نے کہا: تو کیا عوام ان لوگوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیسے عوام ویسے لیڈر
حوا کی بیٹی نے کہا: تو کیا عوام ان لوگوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جیسے عوام ویسے لیڈر