ہم چلے مری کو . . .

اکمل زیدی

محفلین
عنوان دے دیا ہے آکر اسی میں روداد لکھی جائے گی ...کل صبح 7 بجے روانگی ہے عوامی سے . . . یہاں بھائی لوگوں کا شکریہ جن لوگوں نے گائیڈ کیا ...اکر شکریہ ادا کرونگا مزید اگر معلومات مفید رہیں ...ورنہ . . . . .پھر بھی ادا کرونگا ...آخر hlep تو کری .... نا ...لڑی لگانے کا مقصد آگے اسی میں متعلقہ موضوع پر بات ہوگی اور خاص طور پر دعا کے لئے درخواست ....۔کہ سفراور واپسی بخیر ہو مسافران میں بیگم ... میرا شونو اور میری شونی ( بیٹا اور بیٹی ) . ۔ اب میں چلتا ہوں کچھ خریداری رہ گئی ہے ....الله حافظ :wave:
 

سید عمران

محفلین
۱) دوران سیاحت خواتین فلیٹ شوز استعمال کریں۔۔۔ پہاڑی ڈھلانوں پر ہیل والی سینڈل ہینڈل کرنا گلے پڑسکتا ہے۔۔۔
۲) اچھی طرح اطمینان کرکے ہوٹل سے کھانا کھائیں۔۔۔ورنہ باسی اور خراب کھانا فوڈ پوائزن کا سبب بن سکتا ہے جو تفریح کو افراتفری میں بدل دے گا۔۔۔
۳) ضروری ادویہ مثلاً سر درد، نزلہ ، بخار، الٹی، موشن وغیرہ سے متعلق ضرور بالضرور رکھیں۔۔۔
۴) ہوٹل میں قیمتی اشیاء مثلاً رقم یا زیور وغیرہ چھوڑ کر باہر نہ نکلیں۔۔۔
۵) کسی اجنبی کے ساتھ نہ کہیں جائیں نہ کچھ کھائیں۔۔۔
 

سید عمران

محفلین

زیک

مسافر
کہہ رہے تھے کہ مری میں ان کے ساتھ کچھ ٹریجڈی ہوگئی۔۔۔
اب پتا نہیں ایسا کیا ہوا کہ بتانے سے شرمارہے ہیں۔۔۔
میرے کو تو کچھ شک سا ہوریا ہے!!!
:sinister::sinister::sinister:
مری میں تو پھسلنے سے متعلق ہی ٹریجڈی ہوتی ہے۔ گرمیوں میں برف تو تھی نہیں لہذا کسی اور قسم کا پھسلنا ہی ہو گا۔
 
Top