ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔7 (4 جولائی)

عظیم

محفلین
عظیم بھائی آپ بھی ۔۔۔۔۔۔۔

ربا دکھی دل میرا کاہدے لئی بنایا ای :cry::cry::cry::cry:

عظیم بھائی آپ مجھے میری بہن سے پٹوائیں گے
یہ دادی نانی والا سیاپا سارا میری وجہ سے پڑ گیا، اب کوئی بھی ایسی بات کرے تو یاسمین بہن مجھ پر اپنے ناخن اور دانت تیز کرنے کی دھمکی دیتی ہیں :cry:
اوہ، معذرت۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ معاملہ اتنا سنگین ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اوہ، معذرت۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ معاملہ اتنا سنگین ہے۔
آپ کی سوچ سے بھی زیادہ۔۔۔ لیکن اس میں آپ تو معصوم ہیں عظیم بھائی۔ آپ کو تو معلوم نہیں تھا نا۔
ویسے سچ تو یہ ہے کہ ہیں تو یہ نانیوں دادیوں والے کام ۔ :ROFLMAO:
 

سیما علی

لائبریرین
ارے کیوں خلاف ہیں بھئی ۔ ہم نے کلودنگ ٹیکسٹائل اور مرچنڈائزنگ میں ماسٹرز کیا تھا تو اس وقت ہمارا ارادہ بھی فیشن ڈیزائنر بننے کا تھا تاکہ ورکنگ ویمن کی زندگی آسان ہو ۔ ہم نے اپنے جہیز کے کپڑے خود ڈیزائن کئے اور سیے بھی۔ حتی کہ ہمارے شوق کو دیکھتے ہوئے ہماری ساس نے ہمیں شادی اور ولیمے کے کپڑے خود ڈیزائن کرنے کی بخوشی اجازت دی بلکہ اصرار کیا۔ مگر اب یہاں کھاڈی، جے ڈاٹ اور دوسرے کئی برانڈز کی وجہ سے مناسب پیسوں میں بہت عمدہ کپڑے مل جاتے ہیں ۔باہر کام کرنے والی خواتین کو اور کیا چاہئے ؟
ماشاء اللہ ماشاء اللہ صابرہ بٹیا کیا بات ہے آپ کے جوہر ہر روز کھلتے ہیں بہت خوشی ہوتی ہے ہمیں سگھڑ لڑکیوں سے مل کے سلامت رہیے۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
یاسمین بٹیا بہت شاندار بنا ہے!اتنے خوبصورت لگ رہے ہیں مگر جب تک ٹھیک نہیں ہوجاتیں اپنے آپ پر ظلم نہ کریں ۔۔۔سب ٹھیک ہوجائے پھر جو چاہیں کریں اپنا خیال بالکل نہیں رکھتیں ۔۔۔۔۔
بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیار :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یاسمین بٹیا بہت شاندار بنا ہے!اتنے خوبصورت لگ رہے ہیں مگر جب تک ٹھیک نہیں ہوجاتیں اپنے آپ پر ظلم نہ کریں ۔۔۔سب ٹھیک ہوجائے پھر جو چاہیں کریں اپنا خیال بالکل نہیں رکھتیں ۔۔۔۔۔
بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیار :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
یہ چوٹ لگنے سے پہلے بنایا۔۔۔ دوسرا والا ابھی نامکمل ہے ۔ کیونکہ اب خود پر ظلم نہیں کرنا۔

اور دوسروں پہ کر لیں نا؟ :rollingonthefloor:
 

صابرہ امین

لائبریرین
بر سبیل تذکرہ ایک سوال صابرہ امین !
کیا امیزن پاکستان میں باقاعدہ خدمات پیش کرنے لگ گیا ہے اور اب عام استعمال ہو رہا ہے ؟
لگتا تو ہے کہ ایسا ہے مگر آن لائن شاپنگ کی اب ضرورت پیش نہیں آتی ۔
amazon.jpg
 
Top